Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم کی سکھ برادری کو گورونانک کے جنم دن پر مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بابا گورونانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو مبارکباد دی ہے۔
ٹوئٹرپرپیغام میں وزیراعظم عمران خان نے سکھ برادری کوبابا گورونانک کے552ویں جنم دن کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس مبارک موقع پردنیا بھرسے اپنے…
ملک میں دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13 فیصد اضافہ
اسلام آباد: ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5 اعشاریہ 13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے ایوان بالا میں…
گوانتاناموبے میں پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے، حکومت
اسلام آباد: حکومت نے کہا ہے کہ گوانتاناموبے کے سب سے پرانے پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے۔
صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے اظہار خیال کرتے…
اپوزیشن اپنے اختلافات ختم نہیں کرسکی حکومت کا کیا بگاڑے گی، شوکت یوسف زئی
پشاور: صوبائی وزیر محنت وثقافت شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ابھی تک اپنے اندرونی اختلافات ختم نہیں کر سکی لہذا حکومت کا کیا بگاڑے گی۔
صوبائی وزیر محنت وثقافت شوکت یوسف زئی نے مقامی ہوٹل میں تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
آئی جی پنجاب کا جہلم میں ذہنی معذور بچی سے زیادتی کا نوٹس
لاہور: آئی جی پنجاب پولیس راؤ سردار علی خان نے جہلم میں ذہنی معذور بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔
راؤ سردار علی خان نے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے نامعلوم ملزم کو جلد از جلد گرفتار کرکے اس کے خلاف سخت قانونی…
بچوں کے ساتھ زیادتی کے مجرم کو نامردبنانے کا قانون بھی منظور
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے مجرم کی آختہ کاری (نامرد بنانے) کا قانون منظور کرلیا گیا۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے وزارت قانون کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اسلامی نظریاتی کونسل نے آختہ کاری کو غیر شرعی سزا…
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق صوبے میں حلقہ بندیوں کے لیے 6 سے 20 دسمبر تک نقشہ جات اور ڈیٹا اکھٹا کیا جائے گا، حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست…
رانی مکھر جی نے خود کو روایت شکن اداکارہ قرار دے دیا
ممبئی: معروف اداکارہ رانی مکھر جی نے خود کو بالی وڈ کی روایت شکن اداکارہ قرار دے دیا ہے۔
ویب سائٹ ’بالی وڈ ہنگامہ‘ کو اپنی ریلیز ہونے والی فلم ’بنٹی اور ببلی 2‘ اور فلم انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہونے پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب میں نے…
ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیوں جارہا ہے؟
کراچی: سوشل میڈیا صارفین مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
اداکارہ، پروڈیوسر اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر اکثر اپنے مارننگ شوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنتی ہیں لیکن اس بار تو لوگ اتنے…
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
ڈھاکا: پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ڈھاکا میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بنگلا دیش کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے…
