وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم ہاوس کا دورہ کیا، وزیراعظم عمران خان سے الوداعی ملاقات ہوئی جہاں پر وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا۔