Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ثاقب نثار نے نواز شریف،مریم نواز کو عام انتخابات کے دوران جیل میں رکھنے سے متعلق رپورٹ مسترد کردی

پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دے دیا۔ رانا شمیم نے میاں ثاقب نثار پر سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز…

اگرنواز شریف جیل جاسکتا ہے، تو ثاقب نثار کیوں نہیں جاسکتا، سابق وزیراعظم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے نواز شریف اور مریم نوز کی ضمانت روکنے سے متعلق رپورٹس پر کہا ہے کہ ایک چیف جسٹس کی طرف سے عدالتی معاملات اور انتخابات میں مداخلت…

نواز شریف کیخلاف سازش میں ملوث کردار ایک ایک کر کے بے نقاب ہو رہے ہیں

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان، عوام اور اس کے منتخب وزیراعظم نواز شریف کے خلاف گھناونی سازش اور اس میں ملوث کردار ایک ایک کر کے بے نقاب ہو رہے ہیں۔ مرکزی ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے…

ای وی ایم ہی دھاندلی روکنے کا طریقہ، اتحادیوں سے امید ہے انتخابی اصلاحات پر ووٹ ڈالیں گے

اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے امید ہے انتخابی اصلاحات پر ووٹ ڈالیں گے، ای وی ایم ہی دھاندلی کو روکنے کا طریقہ ہے، پی ڈی ایم اسلام آباد آئے گی تو اچھے طریقے سے معاملہ دیکھا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام…

لشکری رئیسانی کی یوسف رضا گیلانی و رضا ربانی سے ملاقات

متفقہ لائحہ عمل طے کیا جائے، لشکری رئیسانی کی بات چیت کوئٹہ , اسلام آباد : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ و سابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضاگیلانی اورسابق چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی اہم…

سلیکٹڈ حکومت سے نجات کا واحد راستہ پی ڈی ایم کی سیاسی اور جمہوری تحریک ہے ، نصراللہ زیرے

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام پی ڈی ایم کی جانب سے اعلان کردہ17نومبر کو مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی اور 2دسمبر کوخان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی ضلع کوئٹہ کے مختلف علاقائی یونٹوں کے زیر…

ظہور بلیدی نے محکموں کے قلمدانوں سے متعلق خبر کی تردید کر دی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر و صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی نے محکموں کے قلمدانوں سے متعلق خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ قلمدانوں سے متعلق مشاورت جاری ہے جلد حتمی شکل دیکر سامنے لائیں گے۔گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

صدر مملکت عارف علوی 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر، وزیراعلیٰ نے استقبال کیا

کوئٹہ : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ ائرپورٹ پر گورنر، وزیراعلیٰ بلوچستان اور اعلیٰ شخصیات نے استقبال کیا۔ ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ خاتون اول بیگم ثمینہ علوی بھی ہیں۔ گورنر ہاؤس آمد پر بلوچستان کانسٹبلری کے…

وہ ریکارڈ جن کی وجہ سے یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یاد رہے گا

متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہونے والا ساتواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکا ہے لیکن ایک ماہ سے کچھ دن کم تک جاری رہنے والا یہ عالمی مقابلہ کئی باتوں کی وجہ سے شائقین کو عرصے تک یاد رہے گا۔ آئیے ان…

فٹبال ورلڈ کپ 2022 کوالیفائنگ راؤنڈ، فرانس نے قازقستان کو 8 گولز سے ہرا دیا

لاہور :  فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کوالیفائنگ راؤنڈ میں فرانس نے قازقستان کو آٹھ صفر سے شکست دے دی۔ سپر اسٹار کھلاڑی کیلین ایمباپے نے پہلی انٹرنیشنل ہیٹرک اسکور کر لی۔ دنیا کے پسندیدہ کھیل فٹ بال کے مقابلے جاری، پیرس میں ورلڈ کپ 2022 کا…