Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

حکومت مخالف احتجاج، شہبازشریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات متوقع

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان قیادت کی سطح پر رابطے ہورہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہازشریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات اگلے ہفتے اسلام آباد میں متوقع ہے، یہ ملاقات  قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں ہوگی، جس کا مقصد…

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے حالیہ بارشوں کے باعث ہونےوالے نقصانات کی…

اسلام آباد/کوئٹہ  وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے صوبے میں حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کو ہدایت دی کہ گوادر اور تربت میں متاثرہ افراد…

بلوچستان کے لوگوں کومشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیںگے ،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی/کوئٹہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ بلوچستان کے لوگوں کومشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیںگے ،حکومت سندھ کی طرف سے بارش سے متاثرہ لوگوں کیلئے امدادی سامان روانہ کردیاگیاہے ۔اپنے ایک پیغام میں سید مراد علی شاہ نے کہاکہ…

حکومت کا کام صرف سیاح گننا نہیں،حفاظتی اقدامات کرنا ہے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومتوں کا کام صرف سیاح گننا نہیں بلکہ ان کے لیے پیشگی انتظامات اور حفاظتی اقدامات کرنا ہے۔ مریم نواز کاٹوئٹ میں کہنا تھا کہ حکومتوں کا…

ایف ڈبلیو او اور آرمی انجینئرز نے مری ایکسپریس وے کھول دی : آئی ایس پی آر

راولپنڈی : مری میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ایف ڈبلیو او اور آرمی انجینئرز نے مری ایکسپریس وے کھول دی۔ آئی ایس پی آر کے مطانق پاک فوج نے مری میں 4 کیمپس قائم کر دئیے ہیں، پاک فوج کے انجینئرز نے گھڑیال تا جھیکا گلی…

عثمان بزدار جیسے شخص کو وزیراعلیٰ کہنا پنجاب کے عوام کی توہین ہے : عظمیٰ بخاری

اہور : مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پرچی ترجمان صبح صبح چابی والے کھلونل وزیراعلیٰ کی تعریفیں کرنے آجاتے ہیں، عثمان بزدار جیسے شخص کو وزیراعلیٰ کہنا پنجاب کے عوام کی توہین ہے، کارکردگی بتانی نہیں دیکھانی پڑتی ہے لیکن…

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مری جانے والے سیاحوں کی المناک موت پر افسردہ ہوں، ایسے سانحات کی روک تھام کیلئے سخت قواعد و…

مری میں افسوسناک سانحے پر پورا ملک سوگوار ہے : بلاول بھٹو

کراچی :  بلاول بھٹو نے مری میں سرد موسم سے سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں افسوسناک سانحے پر پورا ملک سوگوار ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ بہتر ہوتا مری میں…

فوڈ اتھارٹی کے19مراکز خوراک کو جرمانے

لورالائی ، کوئٹہ ، وندر : عوام کو صحت بخش و معیاری خوراک کی فراہمی اور ناقص اشیاء کے تدارک کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کی جانب سے مراکز کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر لورالائی میں 7، وندر میں…

اگر نواز شریف یہاں آئے تو انہیں انصاف نہیں ملے گا : رانا ثنا اللہ

لاہور :  مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لوگوں کو چور، ڈاکو کہنے والا خود چور ثابت ہوا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے حکومت مخالف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے عوام کے جیبوں سے پیسے لوٹے ہیں اور انسانیت کے…