Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

منی بجٹ کی منظوری روکنے کیلیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے منی بجٹ کی منظوری روکنے کے لیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے منی بجٹ کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب…

23 افراد کی موت کے بعد مری میں ویرانی کے ڈیرے، فضا سوگوار

مری :  23 افراد کی موت کے بعد مری میں ویرانی کے ڈیرے، فضا سوگوار ہے۔ سیاحوں کے ملکہ کوہسار آنے پر پابندی برقرار ہے جبکہ مری میں مرکزی شاہراہوں سے برف کو ہٹا دیا گیا، تاہم پھسلن کے باعث پیدل چلنا دشوار ہے۔ مری کی تمام سڑکوں سے برف صاف کر دی…

رمضان شوگر ملز ریفرنس : حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست، وکلا حتمی بحث کیلئے 20 جنوری کو طلب

لاہور : لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر وکلا کو حتمی بحث کے لیے 20 جنوری کو طلب کرلیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب کے تین مختلف ریفرنسز پر سماعت…

سانحہ مری میں 6 افراد کی موت : شیخ رشید کی متاثرہ خاندان کے ورثا سے تعزیت

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے راولپنڈی کے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے گھر جاکر تعزیت اور دعا کی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی کے علاقے رسول نگر صادق آباد میں سانحہ مری میں جاں بحق…

قومی ایئرلائن کی افرادی قوت کی شرح بین الاقوامی تناسب کے برابر ہو گئی

کراچی : قومی ایئرلائن کی افرادی قوت کی شرح بین الاقوامی تناسب کے برابر ہو گئی، رضاکارانہ علیحدگی سکیم، جعلی ڈگری، نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر ملازمین کی برطرفی سے تعداد کم ہوئی، ادارے کو سالانہ آٹھ ارب روپے کی بچت ہوگی۔ ترجمان پی آئی اے…

ہمیشہ والدہ اور بھائی کی لڑائی میں ثالثی کا کردار ادا کیا، سوہا علی خان

بھارتی اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی والدہ شرمیلا ٹیگور اور بھائی سیف علی خان کے درمیان لڑائی کے بعد ثالثی کا کردار ادا کرتی رہی ہیں۔    ایک انٹرویو کے دوران سوہا علی خان نے اہلِ خانہ بالخصوص والدہ شرمیلا ٹیگور اور بھائی…

پہلا ون ڈے میچ، ویسٹ انڈیز کی آئرلینڈ کو 24رنز سے شکست

کنگسٹن : ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں 24 رنز سے شکست دے دی ۔ کنگسٹن میں کھیلے جانے والے مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو 270 رنز کا ہدف دیا ، شیمر بروکس 93 اور کپتان کیرن پولارڈ 59 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ جوابی…

سیاست میں شرافت اور رواداری کیساتھ قبائلی روایات کو ہر صورت ملحوظ خاطر رکھنا ہو گا : اسپیکر بلوچستان…

اوستہ محمد : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی نے کہا ہے کہ سیاست میں شرافت اور رواداری کوبرقرار رکھا جائے گاتاہم قبائلی روایات کو ہر صورت ملحوظ خاطر رکھنا ہو گا ہم بلوچستان کے مخصوص قبائلی معاشرے میں رہتے ہیں جہاں عزت کے بدلے…

تاجروں کے مسائل حل نہ ہونے پر تمام مال بردار گاڑیاں روک کر دوبارہ احتجاج پر مجبور ہونگے ، انجمن…

کوئٹہ : مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ حضرت علی اچکزئی سید عبدالقیوم آغا میر یاسین مینگل انجمن تاجران دکی کے صدر شاہ محمد لورلائی کے صدر محمد صابر عثمان جلال زئی موسی خیل کے صدر شرف الدین موسی خیل سعداللہ اچکزئی حاجی ہاشم…

عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، نصیب اللہ مری

کوہلو : صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا کہ عوام کے بنیادی مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل ان کی اولین ترجیح ہے کوہلومیں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور بے روزگار نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت کے توسط…