Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

آصف زرداری سے یار محمد رند کی ملاقات ، پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

لاہور : پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرنے کا امکان ہے۔ آصف علی زرداری سے یار محمد رند نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی میں شمولیت کے معاملات طے پا گئے۔ بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیت یار محمد رند بھی جیالے بننے کو تیار، سابق صدر آصف…

رفیق تارڑ ایک نفیس اور اعلیٰ شخصیت کے مالک تھے : وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ رفیق تارڑ ایک نفیس اور اعلیٰ شخصیت کے مالک تھے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے سابق صدر محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم…

ہم پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں ، پنجابی ، سندھی اور بلوچ کے حقو ق ہیں، پشتونوں کو بھی وہی ملنے چاہئیں…

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پشتونوں سے اپیل کی کہ وہ اس جرگے سے اپنے اتحاد واتفاق کی بنیاد ڈال دیں،پاکستان میں سندھ،پنجاب میں پشتونوں کو ذلت کاسامناہے،40سالہ افغان جنگ میں دنیا جہاں نے حصہ لیا،پشتون وطن…

کھیل سمیت تمام غیر نصابی مثبت سرگرمیاں نوجوانوں کو نکھارتی ہیں : میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کھیل سمیت تمام غیر نصابی مثبت سرگرمیاں نوجوانوں کی گرومنگ کرتی ہیں،ہمارے ملک کی نصف سے زیادہ آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے،نوجوان ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتے…

عمران خان اپوزیشن کے احتجاج سے گھبرا گئے ہیں : مولانا عبد الواسع

لورالائی : جے یو آئی کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع کہا کہ وزیر اعظم ملک میں مہنگائی کے سب سے بڑے زمہ دار ہیں وہ عوام کو مہنگائی بد امنی دہشت گردی سے نجات دلانے کیلئے اقدامات کرنے کے بجائے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج سے قبل…

کوئٹہ : مختلف علاقوں میں 2 گیس لیکج دھماکے، 2 افراد جھلس کرزخمی

کوئٹہ : کوئٹہ کےمخٹلف علاقوں میں گیس لیکج کے باعث 2 دھماکوں کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، دھماکوں سے گھروں کو نقصان پہنچا۔ پولیس کےمطابق نواں کلی کےعلاقے ہاشم ہاوسنگ سکیم میں 60سالہ شیرمحمد نے چولہا جلانے کے لئے جونہی ماچس…

عثمان خواجہ نے پاکستان سے جڑی بچپن کی یادیں شیئر کردیں

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد بیٹر عثمان خواجہ نے پاکستان سے جڑی اپنی بچپن کی یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جاری ہے اور کھیل کے چوتھے روز…

راولپنڈی ٹیسٹ؛ آسٹریلوی ٹیم پاکستان کی برتری ختم کرنے کے قریب

راولپنڈی میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 449 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 27 رنز درکار ہیں۔ چوتھا روز راولپنڈی میں گزشتہ رات کی مسلسل بارش سے گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث…

کراچی لٹریچرفیسٹیول میں بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ کی آن لائن شرکت

بالی وڈ کے سینیئر اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ صرف اداکار ہی نہیں بلکہ ہر انسان ہیرو بننا چاہتا ہے۔کراچی لٹریچرفیسٹیول کے آخری روز نصیرالدین شاہ نے آن لائن شرکت  کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے چاہا تو جلد ملاقات کی امید ہے ۔انہوں نے مزید…

ایکسیڈینٹ کا شکار دو بھائیوں کی مدد کیلئے گاڑی سے اتری تو موبائل چوری ہوگیا

اداکارہ یشما گل نے حال ہی میں کراچی میں اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق بتایا ہے۔ یشما نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی اور بتایا کہ وہ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 سے گزر رہی تھیں کہ دو  موٹرسائیکل سوار  بھائیوں کا ایکسیڈینٹ ہوا جس کے بعد…