Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اقوام متحدہ کی پشاور میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

نیویارک : اقوام متحدہ (یو این او) کی سلامتی کونسل نے پشاور میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ اور حکومت پاکستان سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ سلامتی کونسل سے جاری کردہ بیان میں پشاور میں ہونے والے…

محاذ جنگ کے دوران یوکرینی فوجی کی ساتھی خاتون اہلکار سے شادی

روسی افواج کی بمباری کے دوران یوکرینی فوجی نے اپنی ساتھی اہلکار کے ساتھ شادی کرلی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی فوج کے علاقائی دفاع کی بریگیڈ 112 کی اہلکار لیسیا نے اپنے ساتھی اہلکار والیری سے محاذ جنگ کے دوران شادی کرلی جس میں…

خواتین حجاب پہننا چاہتی ہیں یا نہیں یہ ان کا اپنا انتخاب ہے، ملالہ یوسف زئی

دنیا کا اہم ترین ایوارڈ ’نوبیل انعام‘ حاصل کرنے والی ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ خواتین حجاب پہننا چاہتی ہیں یا برقع اتارنا چاہتی ہیں، یہ ان کا اپنا انتخاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دونوں میں سے کسی کی بھی حمایت نہیں کرتی بس یہ کہنا چاہتی…

شہریوں کے محفوظ انخلا کی روسی پیشکش یوکرین نے ٹھکرادی

یوکرین سے شہریوں کے محفوظ انخلا تک روس کی محدود جنگ بندی کی پیشکش یوکرین نے مسترد کردی ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق یوکرین نے شہریوں کے انخلا کی پیشکش کو غیراخلاقی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ انخلا کے راستے شہریوں کو روس یا اس کے اتحادی ملک…

روس یوکرین جنگ : انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے

سنگاپور : عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل کی قیمت 129 ڈالر 48 سینٹ فی بیرل پر پہنچ گئی۔ گیس کی قیمت 5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح عبور کر گئی ہے جبکہ سونے کی قیمت…

یوکرینی شہر ارپن میں شدید لڑائی جاری ، ماریو پول میں عارضی جنگ بندی ایک بار پھر ناکام

کیف : یوکرین کے شہر ارپن میں شدید لڑائی جاری ہے۔ محاذ جنگ سے رپورٹنگ کرنے والے صحافی اور پناہ کی تلاش میں شہری بمباری کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئے، ماریو پول میں عارضی جنگ بندی ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ روس کے مختلف شہروں میں جنگ کے خلاف…

تحریک عدم اعتماد کے خلاف ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، اپوزیشن اپنا شوق پورا کرکے دیکھ لے، اندازہ ہوجائے گا۔  وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ذرائع نے…

عمران خان کے پاس 3 دن ہیں، استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم کے پاس صرف تین دن باقی ہیں، عمران خان استعفیٰ دیں اور گھر جائیں۔ اوکاڑہ میں عوامی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوامی…

کہیں ایسا نہ ہو بلاول اسلام آباد کے ہوجائیں اورسندھ کسی اور کا ہوجائے، شاہ محمود

وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ کے سیاسی بند میں شگاف پڑھ گیا ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ بلاول تم اسلام آباد کے ہوجاؤ اور سندھ کسی اور کا نہ ہوجائے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ …

عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن کا پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن 6 مارچ (کل) پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں باضابطہ شمولیت اختیار کریں گے۔ پاکستان…