Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

حکومت گرانےاوربچانےوالوں کوعوام کی کوئی فکر نہیں : مصطفیٰ کمال

کراچی : چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی ) مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت گرانے اوربچانے والوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں۔ کراچی میں نیب کورٹ کےباہر صحافیوں سے بات کرتےہوئے پی ایس پی کے چئیرمین مصطفی کمال نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تحریک…

پشاور دھماکے کے تینوں ملزمان کی شناخت، جلد ان تک پہنچ جائیں گے : شیخ رشید

اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کے تینوں ملزمان کی شناخت کرلی گئی، خیبرپختونخوا پولیس اور تحقیقاتی ادارے دہشتگردوں کی تہہ تک پہنچ چکے ہیں، ایک سے دو روز میں ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے…

پشاور دھماکا: مزید 5 زخمی دم توڑ گئے ، جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہوگئی

پشاور : پشاور میں گزشتہ روز جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کے مزید 5 زخمی دوران علاج انتقال کر گئے۔ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہوگئی۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق دھماکے کے 37 زخمی زیر علاج ہیں، زیر علاج زخمیوں میں سے 5 کی…

ڈیرہ مراد جمالی میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل سے عوامی مشکلات میں کمی واقع ہوگی ، میر سکندر عمرانی

ڈیرہ مراد جمالی : صوبائی وزیر ریونیو میر سکندر علی خان عمرانی نے کہا ہے کہ نصیر آباد حلقہ انتخاب میں کروڑوں روپوں کی لاگت سے تر قیاتی عمل جاری ہے ان ترقیاتی کاموں کی تکمیل سے وسیع پیمانے پر عوامی مشکلات میں کمی واقع ہو گی حکومت صحت تعلیم آب…

طلباء پر تشدد و مقدمات مزید نفرتوں اور محرومیوں میں اضافہ کریں گے ، شکیلہ نوید دہوار

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی ویمن سیکرٹری ورکن صوبائی اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے پشاور کے قصہ خوانی بازار دھماکہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور اسلام آباد میں پرامن احتجاج میں شریک طلباپرطاقت کے استعمال اور ان کیخلاف سنگین…

جلد بلوچستان میں انسای حقوق پر عالمی کانفرنس منعقد کرائیں گے ، خلیل جارج

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور خلیل جارج نے کہا ہے کہ صوبے میں انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اقدامات کو وسعت ادے رہے ہیں، جلد بلوچستان میں انسای حقوق پر عالمی کانفرنس منعقد کرائیں گے جس کیلئے انسانی حقوق کے معروف بین الاقوامی…

کوئٹہ میں پہلے خواتین اسمارٹ پولیس اسٹیشن کا قیام، زرغونہ منظور ترین ایس ایچ او تعینات

کوئٹہ : آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نیکوئٹہ میں پہلے اسمارٹ خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا، جب کہ اس پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او زرغونہ منظور ترین کو تعینات کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں آجی پولیس محسن بٹ و پولیس اعلی افسران سمیت…

مٹھی بھر عناصر کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دینگے ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لیلیٰ ترین، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء ملک روح اللہ ترین و دیگر نے پشاور قصہ خوانی بازار دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت اور دھماکے میں…

دہشتگردی کی وبا سے چھٹکارہ پا جانے والا پاکستان پھر سے دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پشاور کی مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا “پشاور دھماکے میں 60 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔دہشتگردی کی وبا سے چھٹکارہ…

پشاور: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھماکا، 56 افراد جاں بحق

پشاور: قصہ خوانی بازار میں واقع جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 56 افراد شہید اور 194 زخمی ہوگئے، جن میں سے متعدد کی حالت تشیویشناک ہے۔ پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد…