Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ملک دشمن قوتوں سے آسٹریلوی ٹیم کی آمد برداشت نہیں ہوئی، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئی ہے، ملک دشمن قوتوں سے آسٹریلوی ٹیم کی آمد برداشت نہیں ہوئی۔  پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ…

بغاوت کے مقدمے تو بلوچ طلبہ کی آواز دبانے والوں پر ہونے چاہئیں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ بغاوت کے مقدمے تو بلوچ اسٹوڈنٹس کی آواز دبانے والوں کے خلاف ہونے چاہئیں۔ چیف جسٹس نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاج کرنے پر ایمان مزاری کیخلاف دائر مقدمہ کے خلاف درخواست…

ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے‘ چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پشاور قصہ خوانی کی جامع مسجد میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔پوری قوم دہشت گردی کے خلاف یکجا ہے۔دہشت گرد…

بلوچستان اپنے محل وقوع کے اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل صوبہ ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا کہ دنیا میں رونما ہونے والی سیاسی اور معاشی تبدیلیوں کے پیش نظر ہمیں اپنی ترجیحات کا تعین کرنے، ہمسایہ ممالک کی تجارتی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے اور اپنے قومی اہداف حاصل کرنے کیلئے اپنے معاشی…

سبی میلہ تاریخی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے‘سردار صالح بھوتانی

سبی: سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ سبی میلہ تاریخی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو ایک طرف حکومت اور عوام کے درمیان رابطے کا موثر ذریعہ بھی ہے جبکہ دوسری طرف معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کا باعث بھی ہے ان…

پانچ روزہ تاریخی و ثقافتی سبی میلہ مویشیاں واسپاں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

سبی: پانچ روزہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں کا افتتاحی تقریب کا انعقاد، سالانہ میلہ مویشیاں واسپاں کے افتتاحی تقریب کے مہمان خاص سینئر صوبائی وزیر صالح محمد بھوتانی تھے۔ مہمان خاص کے ہمراہ صوبائی وزیر میرضیا لانگو،میر نصیب اللہ خان…

دہشت گردی کی ہر قسم قابل مذمت ہے ، ضیاءلانگو

کوئٹہ(آن لائن) صوبائی مشیر داخلہ میر ضیااللہ لانگو نے خیبرپتونخوا کے پشاور قصہ خوانی بازار کے دھماکے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی ہر قسم قابل…

بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے ،سراج الحق

کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے بلوچستان کو نظراندازکرنے سے مسائل ومشکلات اورپریشانیوں میں اضافے کیساتھ نوجوانوں میں احساس محرومی ،ردعمل اورنفرت پیدا ہورہی ہے نوجوانوں کو پہاڑوں پر بجھوانے…

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، آسٹریلین باؤلرز نے نئی بدترین تاریخ رقم کردی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا دن پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا جس کے ساتھ ہی آسٹریلین باؤلرز نے ایک بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 24سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی آسٹریلیا کی ٹیم کے لیے…

امام کی سنچری، راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام

پاکستان نے امام الحق سمیت بلے بازوں کے عمدہ کھیل کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنا لیے۔ راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے دن پاکستان نے ٹاس…