Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

روس نے یوکرین پر دنیا کا سب سے طاقتور بم گرا دیا

روس نے یوکرین کی رہائشی عمارت پر دنیا کا سب سے طاقتور 500 کلوگرام وزنی بم گرایا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 18 شہری ہلاک ہوگئے۔ یوکرین کی وزارت اطلاعات نے ٹویٹ میں کہا کہ روسی پائلٹوں نے ایک اورجرم کرتے ہوئے سمی شہر میں  رہائشی عمارت پر500…

آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہوجائے گی ، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہوجائے گی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی) کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا کہ مغربی ممالک اب تک یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے میں…

ہم پر پابندی کی صورت میں تیل 300 ڈالر فی بیرل تک جائیگا : روسی نائب وزیراعظم

روس کے  نائب و زیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے روسی تیل پر پابندی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الیگزینڈر نوواک   نے خبر دار کیاہے کہ روسی تیل پر پابندی لگائی گئی تو اس کے عالمی منڈی پر تباہ کن نتائج ہوں گے …

روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ماسکو : یوکرین پر حملے کے نتیجے میں روس پر مزید پابندیاں عائد کردی گئیں، عالمی جریدے کے مطابق روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا ملک بن گیا۔ عالمی جریدے کے مطابق روس پر 22 فروری تک 2 ہزار 750 پابندیاں عائد تھیں، یوکرین پر حملے…

عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کے خلاف اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی جانب سے ہونے والی پیش رفت پر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں، پرویز الہٰی

مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے حکومت پنجاب کے وزرا نے ملاقات کی، جس کی  اندرونی کہانی سامنے…

عمران خان جتنے خوف زدہ ہوں گے ان کا لہجہ اتنا ہی تلخ ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پریشانی اور خوف میں گھبرا کر گالم گلوچ پر اتر آئے ہیں، یہ جتنے خوف زدہ ہوں گے ان کا لہجہ اتنا ہی تلخ ہوگا۔ وزیرآباد روانگی سے قبل بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

بزدار سے متعلق تحفظات ، علیم خان گروپ کا ٹھوس حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان گروپ کے ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے متعلق تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی منظر نامے پر ٹھوس حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ناراض…

پی آئی اے کیلئے اچھی خبر، مزید دو چینی شہروں کیلئے پروازوں کا لائسنس جاری

اسلام آباد : پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے لیے اچھی خبرآگئی اور چائنیز سول ایوی ایشن نے قومی ایئرلائن کو مزید دو چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے کا لائسنس جاری کردیا ہے۔ چائنہ ائیر لائن کے بعد پی آئی اے پہلی غیر ملکی…

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی، چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر…