Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر
کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل(4 )101 گزشتہ شب گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا استعفیٰ 17 اپریل سے منظور کر لیا ہے جس کے بعد…
عوام کی خدمت کی راہ میں کوئی رکاوٹ قبول نہیں کریں گے : نوابزادہ طارق مگسی
گنداواہ : سینئر صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق خان مگسی نے کہا ہے کہ ضلع جھل مگسی کی ترقی کے لیئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہے ہیں، بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہے بلدیاتی انتخابات میں اپنے اتحادیوں،علاقائی…
بگٹی مہاجرین کی دوبارہ آباد کاری ترجیحات میں شامل ہے : شاہ زین بگٹی
کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ و وفاقی وزیراینٹی نارکوٹیکس وانسدادمنشیات کاریشاہ زین بگٹی نے پارٹی کے مرکزی نائب صدرنوراللہ وطن دوست سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی مفادات اولین ترجیح میں شامل ہے۔اوربلوچستان کے تمام علاقوں کیلے…
سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
ریاض : سعودی عرب میں عید کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ شاہی فرمان کے ذریعے تعلیمی اداروں میں جمعہ 22 اپریل سے تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
یہ شاہی فرمان سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی جانب سے جاری کیا گیا…
امریکا میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے الزام میں 2 لاکھ 10 ہزار تارکین گرفتار
واشنگٹن : امریکا میں ایک ماہ کے دوران غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے الزام میں دو لاکھ دس ہزار تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔
امریکی حکام نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ رواں برس مارچ کے مہینے میں دو لاکھ دس ہزار افراد کو غیر قانونی…
پیرو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں ، پانچ ٹن سے زائد منشیات اور اسلحہ برآمد
لیما : پیرو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رواں ماہ کارروائیوں کے دوران پانچ ٹن سے زائد منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
سکیورٹی فورسز نے ایک ماہ کے دوران پانچ ٹن سے زائد منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ حکام کے مطابق برآمد کی گئی…
برطانوی عدالت کا وکی لیکس کے بانی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم
لندن : برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جولین اسانج امریکا میں عراق اور افغانستان سے متعلق خفیہ دستاویزسے متعلق ٹرائل کا سامنا کریں گے۔ امریکا حوالگی کا فیصلہ…
سری لنکا میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائر کھول دیا، ایک ہلاک، 12 زخمی
کولمبو : سری لنکا میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر گولیاں چلا دیں، ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
فورسز نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور گولیوں کا استعمال کیا جس کی زد میں آ کر ایک شخص ہلاک ہو گیا۔…
پاکستانی ڈرونز کی پہلی بار افغانستان میں کارروائی ، تحریک طالبان مراکز کو نشانہ بنایا گیا
پاکستانی تیار کردہ ڈرون طیاروں نے تاریخ میں پہلی بار کسی غیر ملکی سرزمین پر کارروائی کرتے ہوئے اپنا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہے ۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر افغان سرحد کے قریب افغان صوبہ خوست اور کنڑ میں تحریک طالبان کے مراکز پر جیٹ طیاروں نے…
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات
وزیراعظم شہبا زشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔ منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سے یہ آرمی چیف جنرل باجوہ کی پہلی باقاعدہ…
