Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
تنخواہ کی عدم ادائیگی کیخلاف واسا ملازمین کا ٹیوب ویلز بند کرنیکا اعلان
کوئٹہ : واسا کے ملازمین ٹیوب ویل اسٹاف مزدور اور پنشنرز دو ماہ سے تنخواہوں اوور ٹائم اور پنشن کی عدم ادائیگی نہ ہونے پر سراپا احتجاج بن گئے تنخواہیں نہ ملنے پر عید سے قبل اوزار چھڑ احتجاج اور کوئٹہ شہر کے تمام ٹیوب ویلز بند کرنے کا اعلان…
اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت
اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔
محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق مسجد کی باقیات جنوبی شہر راحت کے علاقے بدوں میں نئی آبادی کی تعمیرات کے دوران دریافت ہوئی ہیں۔
مسجد کے قریب ایک پرتعیش سرکاری عمارت کے آثار…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان تاریخی دورے پر ترکی پہنچ گئے
انقرہ : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان تاریخی دورے پر ترکی پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر ترک صدر طیب اردوان نے ان کا استقبال کیا۔
خیال رہے کہ 2018 میں جمال خاشقجی کے قتل کے بعد یہ سعودی ولی عہد کا پہلا دورہ ترکی ہے، خاشقجی کو استنبول میں…
سری لنکن معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ، حکومت نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا
کولمبو : سری لنکن وزیراعظم وکریمے سنگھے نے کہا ہے کہ ملک کا دیوالیہ نکل گیا، معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے، صرف ایندھن، گیس، بجلی اور خوراک کی کمی کا نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ سنگین صورت حال کا سامنا کر رہا ہے۔
امریکی خبررساں ادارے…
کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات آئین کے تحت ہوں گے، رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات آئین کے دائرہ کار میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس کے بعد وزیراطلاعات و نشریات مریم…
سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ انتقال کر گئیں
سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں مرحومہ زرین آرا عرف چمنی بیگم کی تدفین نواب شاہ میں ہوگی۔
ذرائع کے مطابق مرحومہ کی تدفین میں شرکت کے لئے سابق صدر آصف علی زرداری،وزیر خارجہ بلاول بھٹو، محترمہ فریال تالپور، ڈاکٹر…
چینی کنسورشیم پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرے گامعاہدہ طے : مفتاح اسماعیل
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چینی کنسورشیم پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چینی کنسورشیم نے پاکستان کے لئے معاہدہ کر لیا،…
مسلم لیگ ن کو سیاسی گڑھے میں پھینک کر پیپلز پارٹی خود رفوچکر ہو گئی : شیخ رشید
اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو سیاسی گڑھے میں پھینک کر پیپلز پارٹی خود رفوچکر ہو گئی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مجرموں اور ملزموں کو اقتدار دے…
امپورٹڈ حکومت نے خود کو این آر او 2 دیدیا ہے : فواد چوہدری
اسلام آباد : رہنماء تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ نے سائفر میں واضح دھمکی دی کہ عدم اعتماد کامیاب ہو گی تو معافی ملے گی، اسکے ساتھ اس نے اپوزیشن کو ساتھ ملایا، اتحادیوں اور 22 ایم این ایز کا ٹارگٹ کیا اور اس سازش کو آگے…
ویڈیو اسکینڈل میں سابق چیئرمین نیب کی پی اے سی میں طلبی کا عندیہ
اسلام آباد : سابق چیئرمین نیب جسٹس ر یٹائرڈ جاوید اقبال کے ویڈیو سکینڈل کے معاملے پر طیبہ گل نے چیئرمین پی اے سی کو خط لکھ دیا . طیبہ گل کی طرف سے سابق چیئرمین نیب جسٹس ر یٹائرڈ جاوید اقبال اور ڈی جی نیب سلیم شہزادکے خلاف کارروائی کا…
