Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پی سی بی کے بورڈ آف گورنرزکا اجلاس کل طلب، نئے بجٹ کی منظوری کا امکان
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرزکا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، اجلاس میں نئے مالی سال کے مجوزہ بجٹ کی منظوری لی جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین رمیز راجہ کی صدارت میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پاکستان کرکٹ…
جیکی شروف سمیت سب مجھ سے جلتے ہیں : انیل کپور
بالی وڈ کے سدا بہار اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کہ جیکی شروف سمیت انڈسٹری کے باقی اداکار ان سے جلتے ہیں۔ان دنوں 66 سالہ انیل کپور اپنی آنے والی فلم ‘جُگ جُگ جیو’ کی تشہیری مہم میں ساتھی اداکارہ نیتو کپور کے ہمراہ مصروف ہیں۔انیل کپور سے…
میرا اپنی فلموں کی نمائش میں حائل رکاوٹوں کا ذکر تے ہوئے روہانسی ہوگئیں
معروف اداکارہ میرا فلم انڈسٹری کی زبوں حالی اور اپنی فلموں کی نمائش میں حائل رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہوئے روہانسی ہوگئیں۔
پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا، انہوں…
بلوچستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں کا کوئٹہ میں ہاکی چوک پر احتجاج
کوئٹہ : بلوچستان میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں نے کوئٹہ میں ہاکی چوک بلاک کر دیا، لوڈشیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں کا شدید احتجاج۔ بلوچستان بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں نے کوئٹہ میں زرغون روڈ پر ہاکی چوک پر…
ایران ، بلوچستان کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط
اسلام آباد :خرم دستگیر کا کامیاب دورہ ایران،ایران سے بلوچستان کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے،
معاہدہ پر این ٹی ڈی سی اور توانیر نے دستخط کیے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ منصوبے کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے…
لشکری رئیسانی نے قاسم سوری کو ملنے والے اسٹے آرڈر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
کوئٹہ : سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے مستعفی ہونے کے بعد انہیں عدالت سے ملنے والے اسٹے کو منسوخ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی، منگل کونوابزادہ…
معاشی پالیسیاں امریکہ کے ہاتھ میں ہیں، عوام کی قوت خرید ختم ہوچکی : مولاناعبدالقادر
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام نظریاتی بلوچستان کے امیر مولاناعبدالقادر لونی صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا حافظ عبدالاحد کبدانی نائب امیر مولانا محمد حیات نائب امیر مولانا عبدالروف نائب امیر سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی سرپرست مولانا خدائے نظر نائب…
افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں ، 950 افراد جاں بحق
کابل : افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ 950 افراد جاں بحق ہو گئے۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبہ پکتیکا، خوست اور دیگر علاقوں میں 950 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ زلزلے سے ہونے والے حادثات میں…
یوکرین کے جنوبی حصے میں ٹیلی ویژن ٹاور سے روسی نشریات کا آغاز کر دیا گیا
ماسکو : روسی فوج نے یوکرین کے جنوبی حصے خیرسون میں ٹیلی ویژن ٹاور سے روس کے چینلز کی نشریات کا آغاز کر دیا۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق فورسز نے خطے کے ساتویں اور آخری ٹیلی ویژن ٹاور سے ٹرانسمیشن کی ترتیب بدل دی جس کے بعد اسے روسی چینلز کے…
ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کی کوشش میں ملوث نکلے
واشنگٹن : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کے لیے جعلی الیکٹرز کی مدد لینے کی کوشش میں ملوث نکلے۔ امریکی کانگریس پرحملے کی تحقیقات کرنے والے پینل کے سامنے ویڈیو شواہد پیش کیے گئے۔ ٹرمپ نے جعلی الیکٹرز کے لیے ری پبلکن…
