Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے بابر اعظم اور کین ویلیمسن ایک ساتھ آسٹریلیا روانہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ویلیمسن ایک ہی فلائٹ میں آسٹریلیا روانہ ہوگئے جبکہ پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کے لیے کل (ہفتے کو) اڑان بھرے گی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سولہ ٹیمیں…
ناک کی سرجری کروائی ہے، وجہ بتانا ضروری نہیں سمجھتی، شروتی ہاسن
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شروتی ہاسن کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی ناک کی سرجری کروائی ہے اور یہ بہت واضح بھی ہے، لیکن مجھے کسی کو بھی اس سرجری کی وجہ بتانے کی ضرورت نہیں۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شروتی نے کہا کہ میری ناک ٹوٹی ہوئی تھی…
ہانیہ عامر اور فرحان سعید کا برائیڈل شوٹ
فرحان سعید اور ہانیہ عامر کا برائیڈل شوٹ ، سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی جوڑی کافی مقبول ہو رہی ہے۔
ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر کی مشہور جوڑی اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار فرحان سعید نے ایک برائیڈل شوٹ کروایا ہے ۔ اس برائڈل شوٹ میں دونوں کافی…
فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا پہلے روز باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس
فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو توقعات کے مطابق قومی اور بین الاقوامی باکس آفس پر زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔
ایکشن سے بھرپور پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘جس کا مداحوں کو انتہائی بے صبری سے انتظار تھا، باکس آفس پر غیر معمولی کمائی کر رہی…
بجلی کی ترسیل کا نظام پورے ملک میں مکمل بحال کردیا، وزارت توانائی کا دعویٰ
اسلام آباد: وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ بجلی کی ترسیل کا نظام پورے ملک میں مکمل بحال کر دیا گیا ہے۔
ایک بیان میں وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ آج صبح کراچی کے جنوب میں 5 سو کے-وی کی دو لائنوں میں آنے والےخلل کو دور کر دیا گیا ہے۔
وزارت…
شہباز شریف محمود عباس ملاقات؛ ہم پاکستانیوں کو کبھی نہیں بھولے، فلسطینی صدر
وزیراعظم شہبازشریف سے فلسطین کے صدر محمود عباس نے قازقستان میں ملاقات کی۔
دونوں ایک دوسرے سے گرمجوشی سے بغل گیر ہوئے۔ صدر محمود عباس اور وزیراعظم شہبازشریف میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔
محمود عباس نے فرط جذبات سے شہبازشریف کے دونوں ہاتھ…
لانگ مارچ کی کال؛ حکومت کی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔
حکومت کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور احتجاج کے اعلانات کرکے سپریم کورٹ کے…
ادارے تشدد کرکے اپنی عزت کروانا چاہتے ہیں تو غلط فہمی میں نہ رہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں تمام اداروں سے کہتا ہوں کہ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ تشدد کروا کر اپنی عزت کروائیں گے تو غلط فہمی میں نہ رہیں عزت دینے والا اللہ ہے اور آج تک دنیا کی تاریخ…
عمران خان 50 ہزار لوگ بھی اسلام آباد نہیں لاسکتا، غلام احمد بلور
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنماء غلام احمد بلور نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان 50 ہزار لوگ بھی اسلام آباد نہیں لاسکتا۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہا کہ اب عمران خان کی وہ بات نہیں رہی جو پہلے تھی، عمران…
گڈو پاور ہاؤس میں فنی خرابی، کراچی سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
مُلک کے جنوبی ٹرانسمیشن سسٹم میں حادثاتی خرابی کے باعث کراچی سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
کراچی میں راشد منہاس روڈ، گلستان جوہر، لیاقت آباد سی ون ایریا، فیڈرل بی ایریا بلاک 13، 12، 11، ناظم آباد بلاک نمبر 4 اور…
