Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلو چستان میں موسم سرما كے لئے دفاتركے نئے اوقات كار جاری
حكومت بلو چستان نے موسم سرما كے لئے تمام انتظامی محكمہ جات اور ان كے ماتحت دفاتركے نئے اوقات كار مقرر كرديئے ہيں، جس کے مطابق ہفتے اور اتوار کو دفاتر بند رہیں گے۔
اطلاعات کے مطابق مذکورہ اوقات کار کا اطلاق 5 اکتوبر سے 14 اپریل 2023ء تک…
نواز کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلئے کیوں بھیجا گیا تھا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ جب مجھے بیٹنگ کے لیے بھیجا گیا تو اس وقت لیفٹ ہینڈر بولرز گیند کروا رہے تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر محمد نواز کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں آل…
بابراعظم تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے والے ایشین بیٹر بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرنے والے ایشین بلےباز ہونے کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
27 سالہ کپتان بابراعظم نے 251 ویں ان نگز میں یہ سنگ میل عبور کیا اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو…
آسٹریلیا کا وارنر کو کپتانی دینے کیلئے قوانین میں تبدیلی کا عندیہ
کرکٹ آسٹریلیا نے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو کپتانی سوپنے کے لیے قوانین میں تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا سال 2018 میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سامنے آیا تھا جس کے بعد ان پر محدود اوورز کے میچز میں کپتانی…
’مولا جٹ‘ میں تلوار بازی کیلئے جرمن ماہرین سے تربیت لی، حمیمہ ملک
جلد ریلیز ہونے والی میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پنجابی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں ولن کی محبوبا کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ حمیمہ ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے فلم میں تلوار بازی اور گھڑسواری کرنے کی تربیت جرمن ماہرین سے لی تھی۔
’دی لجنڈ آف…
گلوکار علی ظفر کے گانے بھارت میں ٹاپ ٹرینڈ پر پہنچ گئے
معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کے گانے بھارت میں ٹاپ ٹرینڈ پر پہنچ گئے۔ بھارت کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے علی ظفر کے گانے پر بنائی گئی ایک ڈانس ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی جس کے بعد بھارتی خواتین کی جانب سے علی ظفر کے…
لڑکیوں کے ساتھ بےحد عزت اور پیار سے بات کرنی چاہیے، شاہ رُخ خان کا انٹرویو وائرل
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کا کہنا ہے کہ خواتین سے تمیز کے دائرے میں رہتے ہوئے نرمی اور پیار سے بات کرنی چاہیے۔
سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کا ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں ان کے ساتھ ساتھی اداکارہ کاجول بھی موجود…
شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل میزائلوں کا تجربہ
شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل دو کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹیجک کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جسے کامیاب تجربہ قرار دیا جارہا ہے۔
شمالی کوریا کےسربراہ نے…
فرانس میں پٹرول کا بحران شدید، پٹرول پمپس پر عوام گتھم گتھا
فرانس میں آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث پٹرول کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی سات میں سے چھ آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں پٹرول کا بحران شدید ہوگیا ہے۔
مختلف…
دنیا بھر کی شخصیات اور فیس بک پیجز کے فالورز کم ہوگئے
دنیا کی مقبول اور سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر 12 اکتوبر کو دنیا بھر کی اہم ترین شخصیات اور یہاں تک کے اس کے بانی مارک زکربرگ کے فالوور نا معلوم سبب کی وجہ سے انتہائی کم ہوگئے تھے۔
دنیا بھر کے افراد نے 12 اکتوبر کو شکایت کی کہ فیس…
