لڑکیوں کے ساتھ بےحد عزت اور پیار سے بات کرنی چاہیے، شاہ رُخ خان کا انٹرویو وائرل

0

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کا کہنا ہے کہ خواتین سے تمیز کے دائرے میں رہتے ہوئے نرمی اور پیار سے بات کرنی چاہیے۔

سوشل میڈیا پر  بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کا ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں ان کے ساتھ ساتھی اداکارہ کاجول بھی موجود ہیں۔

شاہ رُخ خان کا کہنا تھا کہ ’میں آج کل دیکھتا ہوں کہ لڑکے لڑکیوں کو بھی لڑکوں کی طرح ہی ٹریٹ کرتے ہیں جوکہ مجھے لگتا ہے کہ بہت غلط ہے، لڑکوں کے انداز میں جملہ دہراتے ہوئے شاہ رُخ نے کہا کہ’ ہاں یار تو آجانا پھر، ایسے میں کبھی اپنی گرل فرینڈ سے بات کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا‘۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.