گلوکار علی ظفر کے گانے بھارت میں ٹاپ ٹرینڈ پر پہنچ گئے

0

 معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کے گانے بھارت میں ٹاپ ٹرینڈ پر پہنچ گئے۔ بھارت کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے علی ظفر کے گانے پر بنائی گئی ایک ڈانس ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی جس کے بعد بھارتی خواتین کی جانب سے علی ظفر کے گانوں پر بنائی گئی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیل رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.