Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جامعہ الازہر نے پاکستان میں پولیو ویکسین کے خلاف فتویٰ مسترد کردیا
دنیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی دینی درس گاہ مصر کی جامعہ الازہر نے پاکستان میں پولیو ویکسین پر پابندی کے حوالے سے فتوے جاری کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ویکسین ایک مذہبی، طبی اور انسانی فریضہ ہے۔
یونیورسٹی کی جانب سے…
سوئٹزرلینڈ میں برقعہ پہننے پرایک ہزار ڈالر جرمانے کی تجویز
سوئس حکومت نے ایک قانونی مسودہ پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس میں برقع پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
گزشتہ برس چہرے کو ڈھانپنے سے متعلق ریفرنڈم ہوا جس کے بعد قانونی مسودہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں ارسال کیا گیا،…
ججز گرفتار ہونے والے مظاہرین کو سخت سزائیں سنائیں، سربراہ ایرانی عدلیہ
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے ججوں کو کہا ہے کہ وہ نوجوان خاتون مہسا امینی کی ہلاکت پر مظاہرہ کرنے والے ’عناصر‘ کے لیے سخت سے سخت سزا سنائیں۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی نیم سرکاری سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی نے غلام حسین محسنی ایجی کے حوالے…
عمران خان دوبارہ حکومت چاہتے ہیں چاہے نیوٹرلز کے پاؤں ہی پڑنا پڑ جائے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کسی بھی طرح دوبارہ حکومت چاہتے ہیں، چاہے نیوٹرلز کے پاؤں ہی پڑنا پڑ جائے۔
اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ پوری خیبر پختونخوا حکومت کی کوشش ہے کہ عمران خان کو واپس اقتدار…
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
لاہور کی مقامی عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد زمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی وفاقی تحققیاتی ادارہ (ایف آئی اے) کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جیل بھیج دیا۔
پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کو…
نواز شریف کو اپنے سوالات کے جوابات ملنے چاہئیں، جاوید لطیف
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اپنے سوالات کے جوابات ملنے چاہئیں، آج ان سے زیادتیوں اور ناانصافیوں کا اعتراف کیا جا رہا ہے تو ہم بھی انہیں بڑا کہہ رہے ہیں۔
عمران خان کاچہرہ کوئی دیکھنے کو تیار نہیں ہوگا ،عمران کو…
جے یو آئی نے بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت مسترد کردی
وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کی دعوت مسترد کردی ہے۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالواسع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کا بہت اصرار تھا کہ جمعیت حکومت میں شامل…
گیس درآمد کی بہت کوشش کی لیکن تاحال انتظام نہیں ہوسکا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے تھر کول مائنز فیز ٹو کا افتتاح کردیا اور کہا ہے کہ یہ خوشحالی اور ترقی کا منصوبہ ہے، تھر کے کوئلے سے دس روپے فی یونٹ بجلی پیدا ہوگی۔
یہ بات انہوں ںے تھر کول بلاک ٹو سندھ اینگرو کول مائن کمپنی کے توسیع منصوبے کا…
برما کے جادوگر پیر جو علاج بھی کرتے ہیں اور دھاتوں کو ’سونے میں بھی بدلتے ہیں
میں نہ صرف تمہارا مستقبل دیکھ سکتا ہوں بلکہ ہر اس شخص کا مستقبل دیکھ سکتا ہوں جو مجھ سے ملاقات کرتا ہے۔‘
جب یوآنگ بانگ نے یہ بات مسکراتے ہوئے کہی تو رات کی تاریکی میں بھی اُن کے عقب میں شویڈاگون پگوڈا کا گنبد اپنی پوری آب وتاب سے…
سعودی عرب میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ، ہزاروں لیٹر شراب برآمد
ریاض میں پولیس اور دیگر اداروں نے ایک مشترکہ کارروائی کرکے شراب کی ایک بھٹی پر چھاپہ مار کر کئی غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔
سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ریاض میں میونپسل انتظامیہ اور دیگر اداروں کے اہلکاروں نے ایک بنگلے پر…
