Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ہندوؤں کا مقدس’’سبزی خور‘‘مگرمچھ مردہ حالت میں پایا گیا
بھارتی ریاست کیرالہ کی ایک جھیل کے عین درمیان بنائے گئے اننتپدمنابھا سوامی مندر میں پرساد پر زندہ رہنے والا سبزی خور مگرمچھ مردہ حالت میں پایا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے علاقے آننت تھپورا کی کاسرگوڈ جھیل میں ہندوؤں کے لیے مقدس…
بھارتی سینئر سیاستدان ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے
بھارت کی سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تین مرتبہ بھارتی ریاست اتر پردیش یوپی کے وزیراعلیٰ رہنے والے ملائم سنگھ یادو آج صبح 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ملائم سنگھ یادو کافی دنوں سے…
روس کی شدید بمباری، فرانس کا یوکرین سے فوجی امداد بڑھانے کا وعدہ
روس کی جانب سے پیر کے روز یوکرین میں اہداف پر شدید بمباری پر یورپ بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، فرانس نے یوکرین سے فوجی امداد بڑھانے کا وعدہ کرلیا۔
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے یوکرینی ہم منصب وولودومیر زیلنیسکی کو فون کرکے ان کے ساتھ…
وَمَآ أَرْسَلْنَٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَٰلَمِينَ- ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ آج انتہائی عقیدت…
کوئٹہ / کراچی / لاہور / اسلام آباد / پشاور: ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے، مساجد، محلوں اور اہم سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے جبکہ میلاد کی محافل کا اہتمام بھی کیا جارہا…
اے این پی کا ضمنی انتخابات مقررہ وقت پر کروانے کا مطالبہ
عوامی نیشنل پارٹی نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے ضمنی انتخابات مقررہ وقت پر کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ حتی الوسع کوشش تھی اور ہے کہ 16 اکتوبر کا ضمنی انتخاب مقررہ وقت پر ہو، ضمنی…
بھوک افلاس، بے روزگاری کسی کی کال کاانتظار نہیں کرے گی، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک عدم استحکام کی جانب گامزن ہے، لوگ اغوا ہورہے ہیں اور سٹرکوں پر فیصلے کیے جارہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم…
سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری آگئی
سابق مشیر ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری خیریت سے ہیں اور ان کی صحت بہتر ہے۔
سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ روز سے چلنے والی افواہوں اور خبروں کی تردید کرتے ہوئے سابق مشیر اور آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم نے…
عمران خان بھی فاسٹ بولر حارث رؤف کے معترف
کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر اور 1992 کے ورلڈ کپ کے فاتح کپتان عمران خان نے فاسٹ بولر حارث رؤف کی تعریف کرتے ہوئے انہیں زبردست بولر قرار دے دیا۔
سابق کرکٹر نے اڈیالہ گاؤں میں بچوں سے رسمی گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔ اڈیالہ گاؤں میں عمران خان…
بھارت: 9 افراد کو مار ڈالنے والے ٹائیگر کو ہلاک کر دیا گیا
بھارتی ریاست بہار میں 9 افراد کو مار ڈالنے والے ٹائیگر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ٹائیگر نے گزشتہ 4 دن کے دوران 1 بچے سمیت 4 افراد کو ہلاک کر دیا تھا جبکہ یہ ٹائیگر کُل 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار چکا تھا۔…
ایران کا سرکاری چینل ہیک؛ آیت اللہ خامنہ ای کیخلاف پیغامات نشر
مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج کرنے والے ایرانی ہیکروں نے لائیو بلیٹن کے دوران سرکاری چینل ’آئی آر آئی بی‘ ہیک کرکے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کیخلاف پیغامات نشر کردئیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران میں مھسا امینی کی پولیس کی…
