Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارتی پروڈیوسر ایکتا کپور قابلِ اعتراض مواد دِکھانے پر مشکل میں پڑ گئیں
بھارتی پروڈیوسر ایکتا کپور اپنی ویب سیریز میں قابلِ اعتراض مواد دِکھانے کے بعد مشکل میں پڑ گئیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے بالاجی ٹیلی فلمز لمیٹڈ کی جوائنٹ مینیجنگ ڈائریکٹر اور فلم ساز ایکتا کپور کو اپنی ویب…
سابق فحش اداکارہ میاخلیفہ کا اپنے بدتمیز سبسکرائبرز کو ’لوٹنے‘ کااعتراف، طریقہ بھی بتادیا
فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالغوں کی ویب سائٹ’اونلی فینز‘ پر اکاؤنٹ بنا رکھا ہے جہاں لوگ سبسکرپشن فیس کے عوض ان کی تصاویر اور ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں اور میا خلیفہ اس ویب سائٹ کی معروف ترین ماڈلز میں سے ایک ہیں۔ تاہم اب میا خلیفہ…
کوئٹہ: پروفیسر حاجی حلیم صادق نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔
کوئٹہ: پروفیسر حاجی حلیم صادق نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ نیشنل پارٹی و بی ایس او پجار کے زیر اہتمام عظیم ترقی پسند قومی لیڈر و سربراہ عوامی ورکرز پارٹی یوسف مستی خان کے تعزیتی ریفرنس کے دوران معروف سماجی کارکن پروفیسر…
مستونگ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، اسسٹنٹ کمشنر دشت
مستونگ میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، اسسٹنٹ کمشنر دشت کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
انتظامیہ کے مطابق مستونگ کے علاقے قابو میں دھماکا اس وقت ہوا جب گزشتہ رات قتل ہونیوالے شخص کی لاش اٹھانے کیلئے کچھ افراد…
پاکستان میں سیلاب پر پوری امت مسلمہ کو دکھ ہے، خطیب حج
لاہور میں امام و خطیب حج ڈاکٹر شیخ محمد بن عبدا لکریم العیسٰی نے بادشاہی مسجد میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں آنے والے سیلاب پر پوری امت مسلمہ کو دکھ ہے۔
امام و خطیب حج ڈاکٹر محمد بن عبدا لکریم العیسٰی کی بادشاہی مسجد…
برطانیہ کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلیے مزید 10ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان
برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب کی امدادی سرگرمیوں کے لیے اضافی 10 ملین پاؤنڈ یعنی 2 ارب 45 کروڑ 29 لاکھ اور 77 ہزار روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی انسانی امداد کے لیے مزید…
بھارت میں 200 کے قریب ہندو انتہاء پسندوں کا مسجد پر حملہ
بھارت کے شمالی شہر گروگرام کے قریب ایک گاؤں میں 200 کے قریب ہندو انتہاء پسندوں کے جتھے نے مسجد پر حملہ کردیا، نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گاؤں سے نکالنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
بھارتی میڈیا کے کے مطابق مسجد پر حملے کا واقعہ بدھ کی صبح…
گرل فرینڈ کو شاپنگ کرانے والے شوہرکی بیوی کے ہاتھوں سرِ بازار پٹائی؛ ویڈیو وائرل
بھارت میں گرل فرینڈ کو شاپنگ کرانے والے شوہر کو بیوی نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور اہل خانہ کے ہمراہ اس کی سر بازار پٹائی کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق غازی آباد کے ایک پُررونق بازار میں چند خواتین نے ایک شخص اور اس کے ساتھ شاپنگ کرنے والی…
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سہہ ملکی سیریز جیت لی
نیوزی لینڈ میں ہونے والی سہہ ملکی سیزیر میں پاکستان نے مہمان ٹیم کیویز کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔
پاکستان نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دی۔ کرائسٹ چرچ میں آج بروز جمعہ 14 اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم…
ایشیا کپ 2023 کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند ہوگئی ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کی آئندہ سال پاکستان میں ہونے والے ایشیاء کپ میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے بیان جاری کیا ہے کہ ایشیا کپ میں شرکت ہمارے پلان کا حصہ ہے، تاہم بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا…
