Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایف آئی اے کا فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ
ایف آئی اے نے سابق خاتون اول کی دوست فرح گوگی کو پاکستان لانے کے لئے انٹر پول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
ایف آئی اے نے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق فرح گوگی کو اشتہاری قرار دینے کے لئے عدالت سے ریڈ وارنٹ حاصل کئے…
اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی تارکیں وطن کی کشتی کو حادثہ؛ 3 پاکستانی جاں بحق
طرابلس: اٹلی کے ساحل میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے سے متعدد پاکستانیوں سمیت 64 افراد جاں بحق ہوگئے تھے، اسی طرح لیبیا میں بھی ایک کشتی حادثے میں 3 پاکستانی جان کی بازی ہار گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روشن مستقبل اور خوشحالی کے…
ایران کے پاس جوہری بم گریڈ کی افزودہ یورینیم ہونے کا انکشاف
ویانا: ایران کے پاس جوہری بم کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی افزودہ یورینیم موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)کی جانب سے رکن ممالک کو فراہم کردہ خفیہ سہ ماہی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے پاس تقریبا بم…
سپریم کورٹ انتخابات از خود نوٹس کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا
اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں ممکنہ التوا پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے محفوظ کرلیا جو کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا۔
سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پنجاب اور خیبر…
کے الیکٹرک کی نیپرا سماعت کراچی کے بجائے اسلام آباد میں ہونے پر درخواست دائر
کراچی: کے الیکٹرک کے سات سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر نیپرا کی کراچی کے بجائے اسلام آباد میں ہونے والی سماعت کے خلاف سول سوسائٹی کے نمائندوں نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کردی۔
پٹیشن سول سوسائٹی کے نمائندوں محفوظ النبی خان،…
موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ کم کردی، آؤٹ لک مستحکم
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی ایشور اور سینئر غیر محفوظ ڈیبٹ ریٹنگ اور سینئر غیر محفوظ ایم ٹی این پروگرام ریٹنگ میں کمی کردی ہے البتہ موڈیز کا کہنا ہے کہ آوٴٹ لک مستحکم ہے کیونکہ فنڈنگ…
پاکستان اور جرمنی نے ہنرمند افراد کو ملازمتیں فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے
اسلام آباد: پاکستان اور جرمنی کے درمیان ہنر مند افراد کو ملازمتیں فراہم کرنے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
پاکستان اور جرمنی کی وفاقی ایمپلائمنٹ ایجنسی کے درمیان ہنر مند افرادی قوت کی نقل و حرکت کے لیے لیٹر آف انٹینٹ (LoI) پر آج…
ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کل سے ہوگا
کراچی: ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کل بدھ سے ہوگا، 10 سال کے مقررہ وقت سے پہلے شروع ہونے والی خانہ و مردم شماری ایک ماہ تک جاری رہے گی۔
ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ہر اسٹرکچر کی جیو ٹیگنگ ہوگی، خانہ و مردم شماری کا تمام…
طالبان کے آپریشن میں داعش برصغیر کے امیر سمیت 3 کمانڈرز مارے گئے
کابل: طالبان کے آپریشن میں داعش برصغیر کے سربراہ اعجاز امین آہن گر سمیت تین اہم کمانڈرز مارے گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے رواں ہفتے انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں داعش خراسان کے اہم کمانڈرز کو ہلاک کردیا جب کہ…
عام آدمی پارٹی کے کرپشن کے الزام میں گرفتار وزرا نے استعفیٰ دیدیا
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کی حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کے کرپشن الزامات میں گرفتار دو وزرا منیش سسودیا اور ستیندر جین نے وزارتوں سے استعفیٰ دیدیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور نئی دہلی کے وزیراعلیٰ…
