Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

راجن پور: حلقہ این اے 193 ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

راجن پور /  اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے میدان مار لیا۔  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخابات میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے…

جیل بھرو تحریک؛ گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 70 کارکنوں نے گرفتاریاں دے دی

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 70 کارکنوں نے گرفتاریاں دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق کارکنوں کی بڑی تعداد جیل بھرو کیمپ کے باہر جمع ہوئی اور متعدد لوگوں نے اپنی گرفتاریاں دیں جس کے بعد قیدیوں کی 5 گاڑیاں بھر گئیں۔ پولیس نے اعلانات بھی…

پاکستان سے رواں سال موٹر سائیکلز کی ریکارڈ ایکسپورٹ

 کراچی: رواں سال ملک سے 25 ہزار موٹر سائیکلیں بیرون ملک بھیجی گئیں جو کہ موٹر سائیکلوں کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق رواں سال پاکستان سے 25 ہزار موٹر سائیکلیں ایکسپورٹ کی گئیں جو اب تک کسی بھی سال میں موٹر سائیکلوں کی…

عدلیہ دہرے معیار پر چل رہی ہے جس کا دفاع نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو

 کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان جمہوریت پسندوں کا ملک ہے لیکن جب سے آئین بنا ہے اس پر ڈاکا مارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، بدقسمتی سے ہماری عدلیہ دہرے معیار پر چل رہی ہے جس کا دفاع نہیں…

آج انڈین طیاروں کو گرانے کا ’سرپرائز ڈے‘ جوش و خروش سے منایا جائیگا

 لاہور: 27 فروری 2019 تاریخ کا وہ دن جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر دنیا کو یہ بتایا دیا کہ مملکت خداداد کے دفاع کے لیے ہم ہمہ وقت تیار ہیں۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تحت دو بھارتی طیارے گرانے اور ایک پائلٹ کو…

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 28 پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق

روم: اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثے میں 28 پاکستانیوں سمیت 58 تارکین جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے صوبے کروٹون میں جنوبی ساحل کے قریب ناہموار سمندر میں 140 سے زائد تارکین وطن کو لیجانے والی کشتی چٹانوں سے ٹکراکر…

روس یوکرین جنگ؛ فرانسیسی صدر کا اپریل میں چین کے دورے کا اعلان

پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کی کوشش کے لیے اپریل میں چین کا دورہ کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ وہ اپریل کے پہلے ہفتے میں چین…

عمران خان مرد بنو قانون کا سامنا کرو، مریم نواز

 لاہور:  مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان سے کہا ہے کہ مرد بنو اور قانون کا سامنا کرو۔ عمران خان کے ٹویٹ کے جواب میں مریم نواز نے عمران خان کو “سازشوں کا بادشاہ” قرار دیا۔ آپ کی چیخیں غلط نہیں کیوںکہ آپ اپنے گاڈ فادر…

لاہور سے مغوی 60 سالہ تصور حسین کی درد ناک ویڈیوز اہلخانہ کو موصول

لاہور سے اغوا ہونے والے 60 سالہ تصور حسین کی درد ناک ویڈیوز ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی جس میں انہیں زنجیروں میں جگڑ ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق کچہ کے ہنی ٹریپ گینگز نے تصور حسین کی ویڈیو ورثا کو بھجوائی اور تاوان کی رقم ایک…

راولپنڈی، ٹول پلازہ پر فائرنگ سے حساس ادارے کے تین اہلکار زخمی

 راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد کی حدود میں موٹروے ٹول پلازہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں حساس ادارے کے تین اہلکار گولیاں اور ایک گرنے کے باعث زخمی ہوگئے۔  حساس ادارے کے اہلکاروں پر فائرنگ لاہور سے اسلام آباد آنے والی گاڑی…