Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
16 سال سے قابض اسلام آباد پولیس کو سی ڈی اے فلیٹس خالی کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے فلیٹس پر اسلام آباد پولیس کا قبضہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 16 سال تک فلیٹس پر قابض پولیس حکام کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
سی ڈی اے کے فلیٹس پر قبضے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے…
نيب نے عثمان بزدار کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا
لاہور: نيب نے سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، جائیداديں بنانے کے الزام میں عثمان بزدار اور ان کی فیملیز کے نام جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
نيب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز…
انڈیا نے پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کا گانا چوری کرلیا
کراچی: پاکستانی موسیقار فراست انیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین میوزک ادارے ٹی سیریز نے ان کا گانا چوری کیا ہے۔
فراست انیس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں جوائے لینڈ کے گانے ’بیبا‘ اور ٹی سیریز کے گانے کے کچھ حصوں کا موازنہ کیا گیا…
بھارتی میڈیا جعلی ذرائع سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث، رپورٹ میں انکشاف
برسلز: پاکستان کے خلاف جعلی ذرائع سے فیک نیوز چلانے والے بھارتی میڈیا کا مکروہ کردار پھربے نقاب ہوگیا۔
یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ’ای یو ڈس انفو لیب‘ کی نئی رپورٹ جسے ’بیڈ سورس‘ کا نام دیا گیا ہے کے…
طالب علم کے ہاتھوں نذر آتش خاتون پرنسپل چل بسیں
نئی دہلی: بھارت میں سابق طالب علم کی جانب سے نذر آتش کی جانے والی خاتون پرنسپل چل بسیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فیل ہونے پر ناراض سابق طالب علم اشوتوش سری واستو نے چند روز قبل اندور شہر کے مقامی کالج کی پرنسپل ویمکتا شرما کو آگ لگا دی تھی۔…
آئی ایم ایف سے معاملات 8 سے 10 دن میں طے ہوجائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات 8 سے 10 دن میں طے ہوجائیں گے اس لیے عالمی مالیاتی ادارے کی کڑی شرائط قبول کرنے کے لیے تیار ہوگئے۔
ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت نے…
حکومت نے ’ٹرک آرٹ‘ کی مدد سے پولیو آگہی مہم کا آغاز کردیا
اسلام آباد / کراچی: وزارت صحت نے پاکستان میں پولیو اور اس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے متعلق منفرد طریقے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے فیصلہ کیا ہے۔
وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ والدین اور عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے ٹرک پر پولیو…
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حالیہ آئی ای ڈی حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کی موجودگی کے…
غلام محمود ڈوگر کا سی سی پی او لاہور کا چارج نہ ملنے پر عدالت جانے کا فیصلہ
لاہور: سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے چارج نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سپریم کورٹ کے حکم اور نوٹی فکیشن کے باوجود غلام محمود ڈوگر کو 7 روز گزر جانے کے باوجود بھی نگراں حکومت نے چارج نہیں دیا اور اُن کی جگہ دوسرے…
رحیم یار خان میں ٹریفک حادثہ، بس نے دوسری گاڑی کے 6 مسافروں کو کچل دیا
رحیم یار خان: موٹر وے ایم فائیو پر ایک مسافر بس دوسری گاڑی کے مسافروں پر چڑھ دوڑی جس کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹھل خیر محمد تھانہ رکن پور کی حدود میں پیش آیا جب ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی جس کے زخمی…
