ہرنائی ،شاہرگ میںدھماکے کیخلاف احتجاج ،قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل رہی

0 6

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ میںدھماکے کے خلاف احتجاج قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل رہی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو شاہرگ میں بم دھماکے کے خلاف ہرنائی میں پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔

شاہرگ میں شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے کوئٹہ سمیت دیگر شہروں اور ہرنائی کے درمیان گاڑیوں کی آمدو رفت معطل رہی۔سیاسی جماعتوں اور ہرنائی میں مظاہرین نے واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاری اور کوئلہ میں کام کرنے والے کان کنوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.