Daily Archives

February 9, 2025

سعودی عرب میں ہیروئن سمگل کرنے پر غیر ملکی کو سزائے موت

:سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ہیروئن سمگل کرنے پرغیر ملکی شخص پر سزائے موت کا عدالتی فیصلہ نافذ کردیا گیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں ہیروئن سمگل کرنے پر غیر ملکی کو ہیروئن سمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ وزارت…

وزٹ ویزے پر امارات آنے والوں کے لیے میڈیکل انشورنس پالیسی

:متحدہ عرب امارات کی فیڈریشن آف انشورنس نے کہا ہے کہ وزٹ ویزے پرآنے والوں کے لیے میڈیکل انشورنس پالیسی محدود ہوتی ہے جس کے ذریعہ ہنگامی نوعیت کے امراض کا علاج ممکن ہے۔امارات الیوم کے مطابق اماراتی فیڈریشن آف انشورنس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

:سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 344.09 ریال، 22 قیراط ایک گرام 316.16 اور18 قیراط…

سعودی عرب کی سلامتی و خود مختاری ’ریڈ لائن‘ ہے، مصر اور امارات کا ردعمل

:مصری وزارت خارجہ نے اسرائیلی عہدیداروں کی جانب سے سعودی سرزمین پر فلسطینی ریاست کے قیام کی تجویز سے متعلق بیانات کو ’غیر ذمہ دارانہ‘ قرار دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق مصری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اس تجویز کو سعودی خود مختاری کی…

ہاربن ایشیائی سرمائی گیمز دنیا کے لیے مثبت ثمرات لائیں گے، سرمائی کھیل ایشیائی عوام کی مشترکہ امنگوں…

:چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہاربن 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں دکھائے گئے شاندار ثقافتی اور تکنیکی عناصر پر غیر ملکی میڈیا نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ چینی ثقافت کی خوبصورتی اور ایشیا کی آگے بڑھنے کی طاقت…

ماورا حسین کی بھارتی فلم”صنم تیری قسم” کا دوبارہ ریلیز پر شاندار کم بیک

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی 2016 میں ریلیز ہونے والی رومانٹک بھارتی فلم "صنم تیری قسم" نے دوبارہ ریلیز پر شاندار کم بیک کیا ہے۔ اپنی پہلی بار ریلیز میں اس فلم نے باکس آفس پر محدود کامیابی حاصل کی تھی اور تقریباً 8.03 کروڑ بھارتی روپے کی…

خاتون میزبان کو بار بار شادی کی پیشکش، چاہت فتح علی خان پھر تنقید کی زد میں آگئے

کراچی: سوشل میڈیا پر منفرد انداز میں گانے سے شہرت پانے والے گلوکار چاہت فتح علی خان ایک بار پھر متنازع گفتگو کے باعث خبروں میں آ گئے۔ حال ہی میں انہوں نے ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی، جہاں ان کی شادی سے متعلق گفتگو اور میزبان کے ساتھ رویے…

بھارت نے دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا،تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن…

بھارت نے دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔ بھارت نے 305 رنز کا ہدف 45 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ روہیت شرما نے سنچری اسکور کی ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے…

پاکستان کےسید ابو ہریرہ شاہ نے فرانس میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

:پاکستان کے سید ابو ہریرہ شاہ نے فرانس میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں سینئر کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ میں 20 سے زائد ممالک کے 2 ہزار سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ صرف 19 سال کی عمر میں ہریرہ پہلے…

وفاقی وزیر بحری امور کے اعزاز میں کاروباری شخصیت بشیر جان محمد کی جانب سےعشائیہ کا اہتمام

:وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کے اعزاز میں معروف بزنس مین بشیر جان محمد اور ان کے اہلِ خانہ نے اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ کا اہتمام کیا۔اتوار کو منعقدہ عشائیے میں اعلیٰ سرکاری و کاروباری شخصیات نے شرکت کی، جن میں قونصل جنرل…