Daily Archives

February 5, 2025

چین ،2 امریکی کمپنیاں ناقابل اعتبار اداروں کی فہرست میں شامل

:چین نے2 امریکی کمپنیوں پی وی ایچ کارپوریشن اور ایلومینا کو ناقابل اعتبار کمپنیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شنہوا نے چینی وزارت تجارت کے منگل کو جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ دونوں امریکی اداروں کلوتھنگ کمپنی پی وی ایچ…

جاپان کے وزیر اعظم 6 فروری سے امریکاکادورہ کریں گے

:جاپان کے وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا 6 فروری سے امریکا کا3 روزہ دورہ کریں گے اور اس دوران وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ بات جاپان حکومت کے اعلیٰ ترجمان یوشیماسا حیاشی نے منگل کوبتائی۔ انہوں…

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ پر 24 دن کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا

:امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ پر 24 دن کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔کیلیفورنیا ڈیپارٹمنٹ آف فاریسٹری اینڈ فائر پروٹیکشن کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق 24 دن کی جدوجہد کے بعد ایٹن اور پیلیسیڈزکی آگ پر قابو پالیا گیا…

ایران کا فضائی دفاعی نظام مجید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

:ایران نے دیسی ساختہ فضائی دفاعی نظام مجید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ایرانی قومی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایرانی فوج کے ائر ڈیفنس مشق’’ 1403 ‘‘کے دوسرے مرحلے میں منگل کی صبح فضائی دفاعی نظام مجید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ…

امریکا میں غیر قانونی طورپر مقیم بھارتی تارکین وطن کی ملک بدری شروع

:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا سے ایک ہفتہ قبل ہی امریکی حکام نے اپنے ہاں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی تارکین وطن کی ملک بدری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور امریکی فوجی طیارہ 205 بھارتی تارکین کی پہلی کھیپ کو لے کر بھارتی صوبے…

نادیہ افگن کی شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ حال ہی میں نادیہ افگن نے ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان نے…

44 ایوارڈز اور 500 کروڑ کی کمائی! باکس آفس پر تہلکہ مچانے والی انڈین فلم

بالی وڈ کی کئی فلمیں بے شمار ایوارڈز جیت چکی ہیں، لیکن 2018 میں ریلیز ہونے والی ’پدماوت‘ نے تاریخ رقم کر دی اور اس فلم نے 44 ایوارڈز اپنے نام کیے اور دنیا بھر میں 572 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس…

کیون کرویٹز اور ٹم پٹز اے بی این ایمرو اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

:جرمنی کے نامور ٹینس سٹار کیون کرویٹز اور ان کے ہم وطن جوڑی دار ٹم پٹز پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جرمن جوڑی اے بی این ایمرو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی ۔جرمنی کے نامور…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن 8 اپریل سے 19 مئی تک منعقد ہو گا۔ یہ ایونٹ اس لیے یادگار ہے کہ یہ اپنے دس سال مکمل کر رہا ہے۔…

مراکش کی بندرگاہ قریب کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کر لی گئی…

:مراکش کی بندرگاہ کے قریب کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے جن میں سے چار کی میتیں 5 فروری کو سعودی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گی۔ دفتر خارجہ کے مطابق 16 جنوری کو مراکش کی بندرگاہ ڈھاکلہ…