Daily Archives

February 24, 2025

سعودی تجارتی تعلقات مزید مضبوط؛ حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

سعودی تجارتی تعلقات مضبوط ہوتے جا رہے ہیں، جس کہ نتیجے میں دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم سات سو ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے سعودی تجارتی تعلقات کو فروغ مل رہا ہے، جس کہ نتیجے میں پاکستان کی سعودی عرب کو…

سعودی ولی عہد سے فیفا کے صدر اور کرسٹیانو رونالڈو کی ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فیفا کے صدرجیانی انفنٹینو، پرتگالی سٹار اور سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ملاقات کی۔ ایس پی اے کے مطابق ریاض میں گزشتہ روز کنگ عبدالعزیز ریس گراونڈ میں عالمی گھڑ دوڑ کے چھٹے ایڈیشن کی…

سعودی عرب کی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز کے تحت 34 نئے امدادی قافلے غزہ پہنچ گئے

:سعودی عرب کی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز کے تحت 34 نئے امدادی قافلے ہنگامی طبی سامان لے کر غزہ پہنچے ہیں۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی سینٹر فار کلچر اینڈ ہیریٹج نے جو غزہ کی پٹی میں شاہ سلمان مرکز کا ایگزیکٹیو پارٹنر ہے، متعلقہ حکام کے ساتھ…

ریاض کے 15 اہم سکوائر اور مقامات سابق آئمہ اور بادشاہوں کےناموں سے منسوب کرنے کا شاہی فرمان جاری

:خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے ریاض شہر کے 15 اہم چوراہوں اور مقامات کو مملکت کے سابقہ آئمہ اور بادشاہوں کے ناموں پر رکھنے کی تجویز کو منظور کرتے ہوئے شاہی احکامات صادر کردیے ہیں۔…

سعودی عرب ترقی کی جانب گامزن ہے،شاہ سلمان بن عبدالعزیز

:خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام میں قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب ترقی کی جانب گامزن ہے۔ ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ایکس اکاونٹ پر جاری پیغام میں کہا…

برسلز میں تارکین وطن کی جانب سے استحکام پاکستان ریلی

:استحکام پاکستان اوورسیز فورم بیلجئم شاخ کے زیر اہتمام برسلز میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے سیمینار اور ’’استحکام پاکستان‘‘ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں حکومت پاکستان اور اس کے اداروں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعادہ کیا گیا ۔ کمیونٹی…

’’فلم انڈسٹری میں کامیابی کےلیے صرف محنت کافی نہیں!‘‘ تاپسی پنو کا تلخ انکشاف

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور پروڈیوسر تاپسی پنو جو اپنی بے باک گفتگو اور صاف گوئی کےلیے مشہور ہیں، انھوں نے شوبز انڈسٹری کا ایک تلخ رخ دکھایا ہے۔ تاپسی کا کا تعلق کسی فلمی گھرانے سے نہیں ہے، اس لیے وہ نئے فنکاروں کو اپنے تجربات کی بنیاد پر…

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال داخل

پنجابی گلوکار اور اداکار گرو رندھاوا اپنی آنے والی فلم ’شانکی سردار‘ کےلیے اسٹنٹ کرتے ہوئے چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ گرو رندھاوا نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اسپتال کے بستر پر لیٹے نظر آرہے ہیں۔ تصویر میں ان کے چہرے پر…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ،بھارت نے پاکستان کواہم میچ میں 6 وکٹوں سےشکست دے دی

:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اہم میچ میں بھارت نے ویرات کوہلی کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا،پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 241 رنز بناکرآئوٹ ہو گئی، جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف 42.3 اوورز میں 4 وکٹوں…

ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 14 ہزار رنز مکمل کر لئے

:بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 14 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے یہ سنگ میل 299 میچز میں 287 اننگز کھیل کر عبور کیا۔ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے 350 اور سابق سری لنکن کپتان کمار سنگا کارا نے…