بین الاقوامی

سعودی ولی عہد سے فیفا کے صدر اور کرسٹیانو رونالڈو کی ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فیفا کے صدرجیانی انفنٹینو، پرتگالی سٹار اور سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ملاقات کی۔ ایس پی اے کے مطابق ریاض میں گزشتہ روز کنگ عبدالعزیز ریس گراونڈ میں عالمی گھڑ دوڑ کے چھٹے ایڈیشن کی تقریب کے دوران سعودی ولی عہد سے فیفا کے صدر اور کرسٹیانو رونالڈو کی ملاقات کی۔
اس موقع پر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی قومی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔واضح رہے کہ ان مقابلوں میں 13 ممالک کے 244 گھڑسواروں نے حصہ لیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button