Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کراچی؛ اسکول کے طالبعلم 2 کم عمر ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

  کراچی: فیڈرل بی ایریا میں کم عمر خنجر بردار ڈاکوؤں کو واردات مہنگی پڑ گئی، شہریوں نے 2 ملزمان کو پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔  سمن آباد تھانے کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں کم عمر خنجر بردار ڈاکو 24 گھنٹوں کے دوران…

جامعات نئے اداروں کو الحاق نہ دیں، ایچ ای سی کی سفارش

  کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کی سرکاری جامعات کو نئے تعلیمی اداروں کو الحاق affiliation نہ دینے کی سفارش کردی۔ ایچ ای سی نے ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں پہلے سے قائم الحاق شدہ تعلیمی ادارے اعلیٰ…

لاکھوں ڈالرز تحفہ کیس؛اسرائیلی وزیراعظم کو نااہلی سے بچانے کیلیے قانون سازی

تل ابیب: اسرائیلی کابینہ نے نومنتخب وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنے مرحوم رشتے دار سے وصول کیا گیا 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر کا تحفہ رکھنے کی اجازت دینے کے لیے نیا قانون منظور کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس اسرائیل کی ہائی کورٹ نے…

افغانستان میں یونیورسیٹیز کھل گئیں؛ طالبات پر پابندی برقرار

کابل: افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی گزشتہ برس اگست میں یہ کہتے…

ورک ویزا کرپشن؛ بنگلادیش میں سعودی سفارت خانے کے 2 عہدیدار گرفتار

ریاض: بنگلادیش میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے دو اہم عہدیداروں سمیت 11 افراد کو ورک ویزا کے اجرا میں فراڈ اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں بنگلادیش میں سعودی سفارت خانے کے…

سعودی عرب میں بچوں سے زیادتی کے مرتکب سمیت 2 مجرمان کا سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں جرم ثابت ہونے پر عدالت کی جانب سے دو ملزمان کی سزائے موت دینے پر عمل درآمد کردیا گیا اس طرح رواں کے برس صرف 3 ماہ میں 6 مجرموں کا سر قلم کیا جا چکا ہے۔  سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کے مطابق عدالتی حکم کی تعمیل…

سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پربیان میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ کے پی اور پنجاب میں الیکشن سے متعلق از خود نوٹس پر سپریم کورٹ کے فیصلے…

آئی ایم ایف نے پاکستان پر نئی شرائط عائد کر دیں

 اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پروگرام کی بحالی کیلیے پاکستان پر نئی شرائط عائد کر دی ہیں۔  آئی ایم ایف کی جانب سے مزید شرائط عائد کرنے اور معاہدہ نہ ہونے پر غیر معمولی صورت حال کا سامنا ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے…

سی ویو سے لڑکی کی لاش ملنے کے مقدمے میں اہم انکشاف سامنے آگیا

  کراچی: سی ویو سے لڑکی کی لاش ملنے کے مقدمے میں اہم انکشاف سامنے آگیا، ملزمان نے مقتولہ کا موبائل چھپایا اور شواہد مٹائے۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو سی ویو سے سارا کی لاش ملنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی…

راولپنڈی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 2 افراد قتل

 راولپنڈی: گرجاروڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا، ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ٹارگٹ کلنگ ثابت ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے گرجاروڈ پر چلتی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ امدادی…