33 سال بعد رمضان میں قدرتی طور پر ایسا کیا ہونے جارہا ہے؟

0 4

ہجری مہینے رمضان اور شمسی مہینے مارچ کا آغاز 1 ساتھ ہوگااس سال ماہ رمضان المبارک میں قدرت کا 1 انمول فلکیاتی مظہر رونما ہوگا جو ہر (33) ویں سال میں 1 بار ہوتا ہے۔دنیا میں تاریخ اور دنوں کا حساب رکھنے کیلے 2 کیلنڈرز سب سے زیادہ استعمال ہوتے ہیں ان میں 1 شمسی ہے جسے عیسوی کیلنڈر بھی کہا جاتا ہے۔دوسرا اسلامی کیلنڈر ہے جسے ہجری کہا جاتا ہے جو چاند کہ حساب سے ترتیب دیا جاتا ہے۔

علی امین گنڈاپور نے مریم نواز کو براہ راست چیلنجز دیدیے

ایسا کم کم ہی ہوتا ہے کے قمری اور شمسی مہینے کا آغاز 1 ہی تاریخ سے ہوا ہو اور یہ نایاب منظر اس ماہ رمضان میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس بات کا قوی امکان ہے کے ماہ رمضان (2025) کا آغاز 1 مارچ سے ہو گا یعنی ہجری مہینہ رمضان اور شمسی ماہ مارچ 1 ساتھ شروع ہوں گے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ایسا ہر (33) سال بعد ہوتا ہے یہ چاند اور سورج کہ مداروں میں چکر میں 1 نایاب ہم آہنگی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

 

نہ جھنجھٹ، نہ محنت! جلے برتن کو صاف کرنے کے 5 جادوئی طریقے

فلکیاتی ماہرین کا کہنا ہے کے یہ نادر لمحہ چاند اور زمین کی حرکتوں میں غیر معمولی ریاضیاتی درستگی کو ظاہر کرتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کے ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا البتہ ہر (33) سال میں کسی نہ کسی مہینے میں ایسا ہوجاتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.