مہنگائی کے ماروں کیلئے اچھی خبر! بجلی سستی ہونے کا امکان

0 3

مہنگائی کے ماروں کیلئے اچھی خبر! بجلی سستی ہونے کا امکان

 

عوام  کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہیں  اور اس حوالے سے سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے درخواست نیپرا میں جاری  کر دی۔

 رخواست جنوری کہ  ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جاری کردی گئی جسکے تحت بجلی کی قیمت میں

ایک  یونٹ دو  روپے تک کمی ہو سکتی ہیں۔یپرا اتھارٹیccpa کی درخواست پر ستھائیس  فروری کو سماعت کرے گیدرخواست کہ مطابق ماہ جنوری میں ستھ  ارب اکھاسی  کروڑ بجلی یونٹ بھیج دی گئی، ہائیڈل سے 10.63 فیصد اور مقامی کوئلے سے 15.56 فیصد بجلی پیداہو گئی ماہ جنوری کہ  دوران امپورٹڈنٹ کول سے بجلی کے پیداوار 8.53 فیصد رہی،ہے  ایک ماہ کہ  دوران فرنس آئل سے 1.33 فیصد کے بجلی پیداوار ہوگی  اور ماہ جنوری کے  دوران RLNG سے بجلی کی پیداوار 18.92 فیصد رہیپچھلے  ماہ نیو کلیئر سے بجلی کی پیداوار( 26.61) فیصد، ایران سے حاصل کردہ بجلی کی شرح  0.اکھتالیس فیصد، ونڈ سے( 2.67) فیصد اور بگاس سے پیداوار( 1.67) فیصد رہی۔ ماہ جنوری کہ  درمیان سولر سے بجلی کے  پیداوار کا حصہ (1.06 )فیصد رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.