Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کررہا ہے جو آئی ایم ایف اور دوست ممالک کے ساتھ کیا، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کررہے ہیں جو انہوں نے آئی ایم ایف، قومی مفادات اور پاکستان کے دوست ممالک کے ساتھ کیا۔ وزراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ معیشت تباہ کرنے والا آج سیاسی عدم…

عثمان بزدار اورفرح گوگی کیخلاف کرپشن تحقیقات، 150 پلاٹس کی فائلز غائب

 لاہور: پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور فرح گوگی کے خلاف تحقیقات کے دوران لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( ایل ڈی اے) کے ریکارڈ سے پلاٹس کی فائلز غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزداراور فرح گوگی نے مبینہ طور پر پوش علاقے…

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے. گوجرانوالہ میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا کیخلاف تھانہ انڈسٹری ایریا گجرات کے مقدمے کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا…

سندھ حکومت کا شب برأت پر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

  کراچی: سندھ حکومت نے شب برأت کی مناسبت سے صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکول اور کالجز بروز بدھ 8 مارچ کو بسلسلہ شب…

فیروز خان بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی حمایت میں سامنے آگئے

کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان بھارت کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ فیروز خان نے بھارتی اداکار کو نیک تمناؤں کا پیغام بھیجا ہے حالاں کہ نواز الدین کو اس اہلیہ کی طرف سے ریپ الزامات کا سامنا ہے۔ پاکستانی…

امریکا نے اپنی روش نہ بدلی تو تصادم ہوسکتا ہے، چینی وزیر خارجہ کا انتباہ

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ چن کینگ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین ایک تنازعہ کی طرف بڑھ رہے ہیں اور اگر امریکا نے اپنی روش نہ بدلی تو تصادم ہوسکتا ہے۔ ایک میڈیا پریس کانفرس نے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکہ ایک صحت مندانہ…

امریکا یہودیوں کومسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے سے روکے، فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین نے خبردار کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں سے مسجد اقصیٰ پردھاوا بولنے کی اپیل خطرناک ہے۔ فلسطین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہودیوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر یہودی آباد کاروں سے مسجد اقصیٰ…

نیپرا نے 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی صارفین پر بجلی گرادی، بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔  تفصیلات کے مطابق یہ سرچارج عوام سے مارچ تا جون تک وصول کیا جائے گا، اضافے کے بعد مجموعی سرچارج 3 روپے 82 پیسے…

عمران خان کا نوٹس وصول کرنے سے انکار، نیب ٹیم زمان پارک سے واپس روانہ

 لاہور: عمران خان نے نیب کا نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد قومی احتساب بیورو کی ٹیم زمان پارک سے واپس روانہ ہوگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے نیب کا نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا جس پر نیب کی ٹیم مسلسل انتظار کے بعد…

عورت مارچ پر پابندی کی استدعا مسترد، درخواست گزار پر جرمانہ بھی عائد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے عورت مارچ کیخلاف درخواست ابتدائی دلائل سننے کے بعد مسترد کردی۔  ہائیکورٹ میں عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف دیا کہ 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ پر پابندی لگائی…