پشاور میں لرزہ خیز واردات، بیوی نے شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا!

0 3

ا۔پشاور میں لرزہ خیز واردات، بیوی نے شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا!

 

 

پشاورکہ  علاقہ  بٹ خیلہ میں بیوی نے شوہر کو قتل کر کہ  والد کہ  قتل کا بدلہ لے لیا، مالا کنڈ لیوی نے ملزم  کو رفتار کرکہ  آلہ قتل بھی برآمد کرلیلیوی پوسٹ بٹ خیلہ کہ  پوسٹ کمانڈر رحمان کہ  مطابق مقتول شمال خان ولد جمشید کچھ  مہینے  قبل  اپنے سسر کو قتل کر کہ  فرار ہو گیا تھا، پچھلے  روز ملزم کی بیوی مسماۃ س  زوجہ شمال خان نے مبینہ ملزم شوہر شمال خان کودھوکے  سے گھر بلا کر فائرنگ کر کہ  قتل کر دیا۔ملاکنڈ لیوی نے مقتول کہ  11  سالہ بیٹے مشال خان کی طرف سے ان کے  والدہ کہ  خلاف قتل کا مقدمہ درج کرایا، ملاکنڈ لیوی اہلکاروں نے ملزم  کو گرفتار کرکہ  آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔بتایا جاتا ہے  مقتول کچھ  ماہ قبل، نومبر2024 میں شریف آباد بٹ خیلہ میں گھریلو تنازمسلے پر اپنے سسر کو قتل کرکہ  فرار ہو گیا تھا، ملزم کی بیوی کو والد کہ  قتل کا رنج تھا اس وجہ سے اس نے شوہر کو قتل کر کہ  والد کے قتل کا بدلہ لے لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.