Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان اور افغانستان کے باہمی اتفاق سے باب دوستی دو طرفہ آمدورفت کیلئے بحال
چمن: چمن سرحد پر باب دوستی پاکستان اور افغانستان کے باہمی اتفاق سے دوطرفہ پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
سیکورٹی حکام کے مطابق بارڈر 7 روز تک پیدل آمدورفت کے لیے کھلا رہے گا، سرحد سے دوطرفہ تجارت کا سلسلہ بھی بحال ہے اور مال سے بھرے…
کوئٹہ میں یوٹیلٹی سٹورز عملے کی من مانیاں، شہریوں کو اضافی اشیا خریدے بغیر چینی دینے سے انکار
کوئٹہ: کوئٹہ میں یوٹیلٹی سٹورز کے عملے نے من مانی کرتے ہوئے شہریوں کو اضافی چیزیں خریدے بغیر چینی فراہم کر نے سے انکار کر دیا جس سے غریب شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔
کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں چینی کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے،…
دنیا میں کورونا کیسز 22863816، اموات 797133
کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ 63 ہزار 816 تک جا…
مقبوضہ کشمیر سے پیرا ملٹری فورسز کے 10 ہزار اہلکاروں کی واپسی کا فیصلہ
بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے پیرا ملٹری فورسز کے 10 ہزار اہلکاروں کی واپسی کا فیصلہ کرلیا، بھارتی اہلکاروں کی واپسی رواں ہفتے کے اختتام تک ہوگی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت نے داخلہ امور کی وزارت کی جانب سے سیکورٹی کا جائزہ لینے کے…
مقبوضہ کشمیر: نفسیاتی مسائل میں گھرے دو بھارتی اہلکاروں نے خود کشی کر لی
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے دو اضلاع میں نفسیاتی مسائل میں گھرے قابض بھارتی پیرا ملٹری فورس کے دو اہلکاروں نے سرکاری رائفل سے خود کو گولیاں مارکر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑا میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس…
ٹرمپ نے جوبائیڈن کو امریکیوں کیلئے ڈراؤنا خواب قرار دیدیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مخالف ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو امریکیوں کے لئے ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔
ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈیموکریٹس نےنصف صدی امریکا کو بیچنے، ملازمتیں ختم کرنےاور امریکیوں کی ملازمتیں دوسرے ممالک…
توقع ہے سعودی عرب اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ…
نیشنل پارٹی کے رہنماء میر حاصل خان بزنجو انتقال کر گئے
نیشنل پارٹی کے رہنماء میر حاصل خان بزنجو انتقال کر گئے ۔ نیشنل پارٹی کے قائد سینیٹرمیر حاصل خان بزنجو کراچی کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں وہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے طبعیت زیادہ خراب ہونے پر انہیں آغا خان ہسپتال منتقل کردیا…
مفاد پرستی اور کرپشن کی سیاست کا وقت چلا گیا: شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے مفاد پرستی اور کرپشن کی سیاست کا وقت چلا گیا، اب ملک کو آگے لے جانے کی سیاست ہوگی، مہنگائی کا اعتراف کرتے ہیں لیکن اس کی وجوہات ہیں، عمران خان کی پہلی ترجیح قیمتوں کو کم کرنا ہے۔
شبلی…
توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست خارج
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو مفرور قرار دینے کی کارروائی رکوانے کیلئے درخواست خارج کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر…
