Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کم آمدن افراد کیلئے گھروں کی درخواستوں کا عمل آسان بنایا جائے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیرات کا شعبہ معیشت کے فروغ کا ضامن ہے، گھروں کی تعمیر کے حوالے سے درخواستوں کا عمل آسان بنایا جائے تاکہ کم اور درمیانے درجے کی آمدنی رکھنے والے افراد اس سہولت سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہو…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ چین میں قیام کے دوران وہ چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ وہ پاک چین تذویراتی مکالمے کے دوسرے دور میں شرکت اور پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے جبکہ چین…
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے اراکین اسمبلی کی ریکوزیشن پر اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز طلب کرلیا ہے ۔
پاکستان میں ہردسویں شہری میں کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز کی موجودگی کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان میں ہردسویں شہری میں کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا، مریضوں کے قریب رہنے والے افراد میں اینٹی باڈیز زیادہ پائی گئیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل سیروپریویلنس اسٹڈی میں 11فیصد پاکستانیوں میں کورونا کے…
ملالہ جلد اپنے بُک کلب کا آغاز کرنے والی ہیں
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر لٹریچر سے لگاؤ رکھنے والے اور کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد کے لیے ایک اہم پیغام شیئر کیا ہے ۔
ملالہ یوسفزئی نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے جس…
کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر کون ؟ سندھ کابینہ آج فیصلہ کرے گی
کراچی: سندھ کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں امکان ہے کہ شہر کے نئے ایڈمنسٹریٹر کا نام فائنل کرلیا جائے گا۔
اجلاس کی صدارت وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے، امکان ہے کہ اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی اور تمام ڈی ایم سیز کے…
لاہور میں بارش کا طوفانی سپیل، ہر طرف پانی ہی پانی، سڑکیں تالاب بن گئیں
لاہور: لاہور میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، ہر طرف پانی ہی پانی ہے، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ بجلی غائب ہوگئی۔
باغوں کے شہر میں رات سے شروع ہونیوالا بارش سلسلہ تھم نہ سکا، وقفے وقفے…
سپریم کورٹ نے ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے 4 ہفتے کی مہلت دے دی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت دے دی۔ عدالت نے سرکولر ریلوے پر سندھ حکومت اور ریلوے سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس نے کہا فنڈز موجود ہیں تو منصوبہ مکمل ہونے میں وقت نہیں لگنا چاہیے۔
سپریم کورٹ…
کراچی کے قریب لسبیلہ میں کارخانے میں لگی آگ بجھا دی گئی،لاکھوں کا نقصان
کراچی: کراچی کے علاقے لسبیلہ میں 3 کارخانوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں اور 4 باوزر نے ڈھائی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پایا۔
کراچی کے علاقے لسبیلہ میں الالصبح فرنیچر، جوتوں اور پلاسٹک کے کارخانوں…
کورونا سے 8 اموات، تعداد 6 ہزار 209 ہوگئی، 2 لاکھ 90 ہزار 958 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 8 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 209 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار 958 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ…
