Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ میں آٹا، چینی اور دالوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے پر شہری بےحال
کوئٹہ: کوئٹہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے آٹا، چینی اور دالوں جیسی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے نے شہریوں پر اضافی بوجھ ڈال دیا ہے۔
صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں مہنگائی نے اپنے پر پھیلانا شروع کر دیئے،…
روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کو زہر دے دیا گیا
روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی دوران پرواز زہر دیے جانے سے بیمار پڑنے کے بعد سائبیریا کے ایک ہسپتال میں کوما میں اور وینٹیلیٹر پر ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ان کی ترجمان کیرا یارمیش نے بتایا کہ 44 سالہ الیکسی…
ایپل پہلی امریکی کمپنی جس کی مارکیٹ قدر 20 کھرب ڈالرز ہوگئی
کراچی; ایپل انکارپوریشن پہلی پبلک لسٹیڈ کمپنی ہے جس کی اسٹاک مارکیٹ میں قدر 20 کھرب ڈالرز ہو گئی ہے ۔بین
متحدہ عرب امارات کو اسرائیل سے معاہدے کے بعد امریکا سے ایف 35 طیارے ملنے کا امکان
متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے ہونے والے حالیہ امن معاہدے کے تحت امریکا نے امارات کی جانب سے ایف 35 جنگی طیاروں کی خریداری کی درخواست پر غور شروع کردیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ بات ایک صنعتی ذرائع نے بتائی،…
تائیوان کی 10 سرکاری ایجنسیوں کے 6 ہزار ای ای میل اکاؤنٹس ہیک
,تائپے : چینی ہیکروں نے تائیوان کی 10 سرکاری ایجنسیوں کے 6 ہزار ای میل اکاؤنٹس ہیک کر لئے تائیوان کے سائبر حکام کے مطابق اکاؤنٹس ہیک کرنے کا مقصد ڈیٹا چوری کرنا ہے ، ہیکنگ سے ہونیوالے نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے ۔
زرتاج گل و دیگر کو توہین عدالت کا نوٹس ارسال
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چڑیا گھر کے جانوروں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی ملک…
اشرافیہ حکومت گرانےکی کوشش کررہی ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ حکومت گرانے کی کوشش کررہی ہے، اپوزیشن چاہتی ہے کہ نیب کا ادارہ ہی ختم ہوجائے۔
اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کا مقصد انہیں بلیک میل کرنا ہے، یہ جتنا مرضی بلیک میل کریں جب تک قانون کے…
شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ملک کو گروی رکھ کر قرض لینے والے آج معاشی اشاریوں پر بھاشن دے رہے ہیں۔
ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہاکہ ملک لوٹ کر…
ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا آنے والا دور خوشحالی کا ہے، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے آنے والا دور خوشحالی کا ہے۔
اسلام آباد میں مختلف وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ اچھی خبریں اپوزیشن کے لئے…
زیادہ ٹیکس دینے والے کراچی کی حالت پر افسوس ہوتا ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے کراچی شہر کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت سے کراچی کے 6 مسائل پانی کی فراہمی و نکاسی، نالوں کی صفائی اور تجاوزات کے خاتمے، سڑکوں کی مرمت اور…
