Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر سے ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹ
شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان سے اب تک ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم محمد عثمان نے شہباز شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ کی۔
نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم محمد عثمان نے 2005…
کراچی میں نالوں پر تجاوزات ختم کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کراچی میں نالوں پر قائم تجاوزات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں این ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کے افسران نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کی…
کابل، راکٹ حملوں میں دو سرکاری ملازم سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ہونے والے راکٹ حملوں میں دو سرکاری ملازم سمیت 3 افراد ہلاک، 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
افغان حکام کے مطابق گزشتہ روز کابل کے مرکزی حصے میں 14 راکٹوں سے حملہ کیا گیا، جس میں سے ایک راکٹ صدارتی…
ایلن مسک کی دولت میں ایک دن میں 7.8ارب ڈالر کا اضافہ
امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے۔ گزشتہ روز ٹیسلا کمپنی کے شیئرز میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے ایلن مسک کی دولت میں 7.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا اور وہ دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔
میڈیا…
رفیق حریری قتل کیس کا فیصلہ، حزب اللہ رکن مجرم قرار
اقوام متحدہ کےمنظور شدہ ٹریبیونل نے لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق حریری کے 2005 میں بدترین بم دھماکے میں قتل کا فیصلہ سنادیا اور حزب اللہ کے ایک رکن کو مجرم قرار دے دیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیدرلینڈز کے شہر ہیگ کی عالمی عدالت کے خصوصی…
سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1363 مریضوں کی تشخیص
سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1363 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق مملکت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 686 ہوگئی ہے۔
ترجمان وزارت صحت نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 36 افراد…
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید تین نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے تحت مزید تین نوجوانوں کو شہیدکر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی طرف سے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیاں مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں اور کپواڑہ میں کی گئیں۔…
مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو
ہم جب لہتے ہے کہ ہمارا ملک ازاد نہیں ہے تو ہمیں باتے سننے کو ملتی ہے ، چودہ اگست ہم رسمی طور پر مناتے ہے، حقیقت میں ہم اج بھی ازاد…
مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی 2 سالہ کارکردگی کو ‘تباہ کن’ قرار دے دیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی 2 سالہ کارکردگی کو ‘بدترین تباہی’ قرار دے دیا۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔
ہم نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے…
