Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ن لیگ کی جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر تشکیل ہوئی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و تیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر تشکیل ہوئی۔
اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے لیڈرز اور میڈیا میں ان کے حمایتی دن رات بتاتے تھے کہ نواز…
نواز شریف کی تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس جمع کرائی گئیں، ڈاکٹر عدنان
سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی باقاعدہ تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس اور سمریاں جمع کرائی گئی تھیں۔
ایک بیان میں ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو جمع…
ناگن چورنگی، نیو کراچی، سرجانی، نیا ناظم آباد میں تاحال برساتی پانی موجود
کراچی میں مون سون کی بارشوں سے ناگن چورنگی، نیو کراچی، سرجانی ٹاؤن اور نیا ناظم آباد میں سڑکوں پر جمع ہونے والا برساتی پانی تاحال نہیں نکالا جا سکا ہے۔
برساتی پانی گھروں میں داخل ہونے کے باعث مکین اپنا مسکن چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ کراچی میں…
وفاق اور سندھ کی رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس، کراچی میں وفاقی منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ
کراچی: وفاق اور سندھ کی رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس،کراچی میں وفاقی منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، وفاقی وزیر اسد عمر کاکہناہےکہ شہر قائد میں بے انتہا مسائل، حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہےہیں، ٹرانسپورٹ، واٹر، سیوریج، سالڈ…
تبدیلی سرکار کے 2 سال، بلدیاتی ادارے کوئی میگا پراجیکٹ مکمل نہ کروا سکے
لاہور: تبدیلی سرکار کے دو سال مکمل ہو گئے، اس کے باوجود بلدیاتی انتخابات ہوئے نہ بلدیاتی ادارے کسی ایک میگا پراجیکٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکے۔
بزدار سرکار کو دو سال محکمہ بلدیات کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گئے۔ دو سال میں لاہور کو24…
سبی کے قریب المناک ٹریفک حادثہ،ٹرک اور مسافروین میں تصادم،10 افراد جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ سے سبی جانے والی مسافر وین مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 10 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔
حادثہ مٹھڑی کے مقام پر پیش آیا۔ المناک حادثے میں وین مکمل تباہ ہو گئی۔ لیویز فورس، ایدھی ایمبولنس اور دیگر…
بلوچستان، لیویز فورس کی جدید خطوط پر ازسرنو تشکیل کا فیصلہ
بلوچستان حکومت نے صوبے میں امن وامان برقرار رکھنے کی ذمہ دار لیویز فورس کو جدید خطوط پر ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جس پر 8 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے، رواں مالی سال کے بجٹ میں اس مد میں 2 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
یہ…
بلوچستان کے بیشتر ڈیم پانی سے بھر گئے
بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے صوبے کے بیشتر ڈیم پانی سے بھر گئے ، میرانی اورشادی کور ڈیمز میں پانی کی سطح اسپیل وے کے قریب پہنچ گئی ہے۔
محکمہ پی ڈی ایم اے بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق صوبے کے ضلع لسبیلہ میں واقع حب ڈیم میں پانی کی…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے بارہ مولہ میں ایک اور نوجوان شہید کر دیا
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک اور کشمیری شہید کر دیا، واقعہ بارہ مولہ میں پیش آیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم کا سلسلہ نہ تھم سکا، بارہ مولہ میں دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری ہے جس میں مزید ایک…
دنیا میں کورونا کیسز 23401792، اموات 808998
کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 34 لاکھ 1 ہزار 792 تک جا…
