Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

دہشتگردی کی بزدلانہ کاروائی سے فورسز اور عوام کے حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے،فرح عظیم شاہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کوئٹہ شاہراہ اقبال قندھاری بازار میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کی بزدلانہ کاروائی سے فورسز اور عوام کے حوصلے پست نہیں کئے جا…

دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے درپے ہے، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ( ویب‌ڈیسک) صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمن کھیتران نے کوئٹہ قندھاری بازار میں ہوئے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔سردار کھیتران کا دھماکے میں جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔سردار عبدالرحمن…

کوئٹہ کے کندھاری بازار میں دھماکا جس میں چار افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ کے کندھاری بازار میں دھماکا ہوا ہے جس میں چار افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قندھاری بازار میں دھماکا ہوا ہے، جس میں چار افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 5 پولیس اہلکار بھی شامل…

سوئی سدرن گیس کمپنی نے بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کو نظر اندازکردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک )سوئی سدرن گیس کمپنی نے بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کو نظر اندازکردیا، صارفین کو بغیر ذکرکئے اضافی چارجزکے ساتھ بلیں ارسال کرناشروع کردیاجس سے صارفین میں تشویش کی لہردوڑگئی ۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے بلنگ…

سپریم کورٹ میں ایک جج کو نکالنے کی سازش کو ناکام بنادیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں دستور کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آمر نے کچھ جعلی سیاستدان اور کٹھ پتلیاں کھڑی کیے، غیر جمہوری قوتیں چاہتی ہیں نالائق اور سلیکٹڈ دوبارہ قوم پر مسلط ہو، اٹھارویں ترمیم واپس…

شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں، آصف زرداری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں قومی آئینی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ سیاست میں مذاکرات کا راستہ ہمیشہ کھلا رکھنا چاہیے، ڈائیلاگ کی اتھارٹی وزیر اعظم کے پاس ہے میں شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات…

سینیٹ میں تمام انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد منظور کرلی گئی

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ قومی وصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرائے جائیں، معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، تمام انتخابات بیک وقت ہونے ضروری ہیں۔ اپوزیشن لیڈر تحریک انصاف کے سینیٹر شہزاد وسیم کا کہنا تھا کہ ایوان میں…

آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔قرارداد وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان میں پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔قرارداد میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا…

سپریم کورٹ بار نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کیلئے…

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم کا حملہ؛ دو اہلکار شہید

 راولپنڈی: خیبر کے ضلع باڑہ کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم حملے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں نائب صوبیدار حضرت گل (عمر 37 سال، رہائشی لوئر…