سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10خوارج

0 5

خیبر پختونخوا کہ ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران دس خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کہ شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کہ مطابق سکیورٹی فورسز نے باغ کہ علاقے میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا جس کے دوران دس خوارج واصل جہنم ہوگئے۔

سعودی تجارتی تعلقات مزید مضبوط؛ حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

ترجمان پاک فوج نے بتایا کے شرپسند علاقوں میں ممکنہ طور پر موجود اور خوارج کہ خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔(آئی ایس پی آر) کہ مطابق سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔سکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، دس خوارج جہنم واصل کیپشن: سکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، دس خوارج جہنم واصل

Leave A Reply

Your email address will not be published.