نادرا ای سہولت کہ ذریعے ملک کہ تمام بینکوں میں شہری اب رقوم جمع کرواسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ اور ایل اور ون لنک کہ درمیان معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں جس کہ بعد ملک بھر کے (50) سے زائد بینکوں کہ اکاؤنٹس میں رقم جمع کروائی جاسکتی ہے۔
معاہدے کی تقریب میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ مزید چیئرمین نادرا نے شرکت کی۔ملک بھر میں 1 ای سہولت کے نو ہزار سے زائد فرنچائز پر سہولت دستیاب ہوگی، رقم جمع کروانے والے افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی جائے گی۔پاک سعودی تجارتی تعلقات اور مضبوط؛ حجم سات سو ملین ڈالر تک پہنچ گیانادرا کا کہنا ہے کے ملکی خدمات تک رسائی بہتر ہوگی، ڈیجیٹل بینکنگ خدمات کا دائرہ وسیع ہوگا



