سونا فی تولہ سستا ہوگیا
سونے کی قیمتوں میں کمی، عالمی مارکیٹ میں سونا آٹھ ڈالر کی کمی سے (2940) ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔فی تولہ سونا آٹھ سو روپے کمی سے تین لاکھ 8ہزار سات روپے ہوگیا، 10
گرام سونا (686) روپے کیم سے دولاکھ 64ہزار 660 روپے کا ہوگیا، 1 تولہ چاندی 45 روپے کمی سے (3350) روپےپر پہنچ گئی۔