ڈالر کی قدر میں کچھ اضافہ

ڈالر انٹر بینک میں 1 پیسہ ، اوپن مارکیٹ میں سات پیسے مہنگا ہوگیا اسٹیٹ بینک کہ مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 1 پیسے کا اضافہ ہوا،انٹربینک میں ڈالر (279.66) روپے سے بڑھ کر (279.67) روپے پر بند ہوا،اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سات پیسےمہنگا ہوکر (281.27) روپے کا ہوگیا ، گیس و تیل … Continue reading ڈالر کی قدر میں کچھ اضافہ