ڈالر کی قدر میں کچھ اضافہ
ڈالر انٹر بینک میں 1 پیسہ ، اوپن مارکیٹ میں سات پیسے مہنگا ہوگیا اسٹیٹ بینک کہ مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 1 پیسے کا اضافہ ہوا،انٹربینک میں ڈالر (279.66) روپے سے بڑھ کر (279.67) روپے پر بند ہوا،اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سات پیسےمہنگا ہوکر (281.27) روپے کا ہوگیا ،
اوپن مارکیٹ میں یورو (73) پیسے کمی سے (294.80) روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ (39) پیسے مہنگا ہوکر (355.69) روپے پر پہنچ گیا اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم دو پیسے بڑھ کر (76.61) روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال (74.85) روپے پر ہی برقرار ہے