گیس و تیل کے نئے ذخائر دریافت

مقامی سطح پر قدرتی وسائل کی دریافت کہ حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وزیرستان بلاک خیبر پختونخوا میں گیس و تیل کہ نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔سپنوام ون کنویں سے یومیہ (12.96) ملین کیوبک فٹ گیس دریافت کر لی گئی جب کہ (20) بیرل خام تیل بھی دریافت ہوا۔سپنوام ون کنویں پر … Continue reading گیس و تیل کے نئے ذخائر دریافت