Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کراچی: کھلے مین ہول میں گرنے سے خاتون اور مرد جاں بحق
کراچی: اورنگی ٹاون میں کھلے مین ہول میں گرنے سے خاتون اور مرد جاں بحق ہوگئے۔
اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 14 سی بھاشانی بیکری کے قریب مین ہول میں راہگیر خاتون کھلے مین ہول میں گر گئی جسے دیکھ کر وہاں سے گزرنے والے 2 افراد میں سے ایک شخص…
چیف جسٹس بغیر کسی تاخیر کے مستعفی ہو جائیں، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ چیف…
ایران میں بےحجاب خواتین کی شناخت کیلئے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ
تہران: ایرانی حکومت نے بےحجاب خواتین کی نگرانی کرنے کیلئے عوام مقامات پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پولیس نے بیان جاری کیا ہے کہ لازمی ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کی نگرانی کیلئے عوامی مقامات…
امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں جوہری آبدوز تعینات کر دی
واشنگٹن: امریکا نے مشرقی وسطیٰ میں ایٹمی توانائی سے چلنے والی میزائل بردار آبدوز تعینات کردی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا نے امریکی نیوی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ امریکی بحریہ نے ایک گائیڈڈ میزائل آبدوز مشرقی وسطیٰ میں تعینات کر دی ہے…
شام میں جنگ سے متاثرہ بچوں کو سلانے کے لیے ریڈیواسٹیشن خصوصی لوری نشر کرنے لگے
دبئی: شام میں جنگ زدہ ماحول سے خوف زدہ بچوں کو میٹھی نیند سلانے کے لیے ریڈیو اسٹیشنوں سے لوری نشر کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
شام میں ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری خانہ جنگی نے بچوں کی نفسیات پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں اور وہ مختلف…
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا ازخود نوٹس کی سماعت مؤخر کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ازخود نوٹس اور آئینی اہمیت کے مقدمات پر سماعت مؤخر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
عدالت کے 3 رکنی بینچ نے مذکورہ تحریری حکم حافظ قرآن کو اضافی نمبر دینے کے کیس میں جاری کیا، 9 صفحات پر…
ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان
لاہور: اپریل 2023 میں ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان ہے جس سے ایل پی جی پٹرول اور ڈیزل سے 60 فیصد سستی ہوجائے گی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے…
وزارت داخلہ و دفاع بتائیں کہ الیکشن کی کم از کم ممکنہ تاریخ کیا ہے؟ چیف جسٹس
اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے ہیں کہ اختلافی نوٹ میں کہیں نہیں لکھا کہ فیصلہ 4/3 کا ہے، اقلیت کسی قانون کے تحت خود کو اکثریت کا دعویٰ نہیں کر سکتی۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے پنجاب…
ایم کیو ایم رہنماؤں کی وزیراعظم سے ملاقات؛ مردم شماری پرتحفظات کا اظہار
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مردم شماری کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔
اسلام آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے شہباز شریف سے ملاقات میں کر اچی کے مسائل کے بارے…
آئی ایم ایف کا پاکستان پرسے اعتماد ختم ہو چکا ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا پاکستان پر سے اعتماد ختم ہو چکا ہے، اعتماد بحال کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی ہر شرط پہلے مانی جارہی ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں…
