Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ایم کیو ایم کا فوج سے اظہار یکجہتی ریلی نکالنے کا فیصلہ

  کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے پاک افواج سے اظہار یکجہتی کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم نے کل نو مئی کے واقعات کے خلاف ریلی نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کل بعد نماز جمعہ ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ ریلی میں پاک افواج ، ملکی…

پاکستان میں اس سال بھی آم کی فصل متاثر، پیداوار میں 20 فیصد کمی

  کراچی: پاکستان میں آم کی فصل کو اس سال بھی موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا سامنا ہے. سرپرست اعلیٰ فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز (پی ایف وی اے) وحید احمد کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی وجہ سے پیداوار 20 فیصد کمی سے 14 لاکھ 40 ہزار…

چین میں وسطی ایشیائی ممالک کے سربراہان کے 2 روزہ اجلاس کا آغاز ہوگیا

بیجنگ: چین میں صدر شی جنپنگ قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے دو روزہ سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں جسے جاپان میں ہونے والے G7 اجلاس جیسی اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین جنگ کے بعد…

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل پر بھی 12 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے لیٹر کمی کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب…

9ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار 8.11 فیصد کم ہوگئی، ادارہ شماریات

 اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8.11 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر 24.99 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  وفاقی دارہ شماریات کی جانب سے بڑی صنعتوں کی پیداوارکے بارے میں جاری کردہ اعداد و…

میڈیا پر بیانات نشر نہ کرنے پر عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تقاریر اور بیانات میڈیا پر نشر نہ ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ نے مقرر کرلیا ، جسٹس شمس محمد مرزا کل سماعت کریں گے۔…

عدالتی وقار کے لیے چند ججز کو قربان کردیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا، فضل الرحمان

 اسلام آباد: جمیعت علما اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب ملک کا ہر فیصلہ عوام کریں گے، عدالتی وقار کے لیے چند ججز کو قربان کردیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے…

پاکستان کی ملکیت تاریخی روز ویلٹ ہوٹل نیویارک انتظامیہ نے تارکین وطن کی پناہ گاہ میں تبدیل کردیا

نیو یارک امریکی شہر نیو یارک کے  مڈ ٹاؤن  مین ہٹن میں واقع تاریخی روزویلٹ ہوٹل جو وبائی امراض کے دوران بند کر دیا گیا تھا، ان  ہزاروں تارکین وطن کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے جو حال ہی میں پورٹ اتھارٹی پہنچے تھے۔ گرینڈ سینٹرل ٹرمینل کے قریب…

سعودی کمپنی نے مالیت کے اعتبار سے مائیکروسافٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

ریاض: سعودی تیل کمپنی آرامکو مالیت کے لحاظ سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی ہے اور مائیکروسافٹ کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔ العربیہ کے مطابق آرامکو کی مالیت 2.11 ٹریلین ڈالر (7.92 ٹریلین سعودی ریال) ہوچکی ہے۔ 2022 میں آرامکو نے تاریخ…

جی ایچ کیو پر حملہ؛ 26شرپسندوں کی تصاویر میڈیا کے سامنے پیشv

 راولپنڈی: سی سی پی او راولپنڈی نے جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 26 شر پسندوں کی تصاویر میڈیا کے سامنے پیش کر دیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی پی اوسید خالد محمود ہمدانی نے بتایا کہ راولپنڈی پولیس اب تک 17مقدمات میں 264 افراد کو گرفتار…