سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

0 25

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی بہت بڑا اضافہ ریکارڈ کیا ۔ رپورٹ کہ مطابق کے بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت (47)ڈالر کے اضافے سے (2916)ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں قیمت مین اضافے کہ باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو (24)قیراط کہ حامل فی تولہ سونے کی قیمت (4800) روپے کہ اضافے سے تین لاکھ 6ہزار تین سو روپے کی سطح پر آگئی۔

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیرِاعظم

اس کہ علاوہ فی 10 گرام سونے کی قیمت (4115)روپے کے اضافے سے دولاکھ 62ہزار (602)روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت (48)روپے کہ اضافے سے (3315)روپے مزید فی 10 گرام چاندی کی قیمت (39)روپے کہ اضافے سے (2842)روپے کی سطح پر آگئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.