چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

0 46

چینی کی قیمت میں اور اضافہ ہو گیا، فی کلو قیمت 10 روپے تک بڑھ گئی۔فائل فوٹوچینی کی قیمت میں اور اضافہ ہو گیا، فی کلو قیمت 10 روپے تک بڑھ گئیمارکیٹ ذرائع کہ مطابق 3 دن میں چینی 10 روپے کلو تک اور مہنگی ہو گئی ہے۔پرچون مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر چینی (165) روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے،

انڈوں کی قیمتوں میں بہت اضافہ

بعض مقامات پر چینی (170) روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت (160) روپے کلو تک ہے، چینی کا 50 کلو کا تھیلا شوگر ملز سے ساڑھے 7 ہزار میں مل رہاہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.