اہم خبریں

انڈوں کی قیمتوں میں بہت اضافہ

امریکا میں انڈوں کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کہ بعد مرغیاں کرائے پر دینے کا رجحان جنم لے چکا ہے۔تفصیلات کہ مطابق انڈے کی قیمتوں میں بہت اضافے کے بعد کچھ امریکی کمپنیوں نے 1 دلچسپ پیشکش کی ہے۔ ” مرغیاں کرائے پر”،، ہاں جی مرغیاں کرائے پر لیں اور تازہ انڈے گھر پر حاصل کریں۔سروس میں آپ کو چھ ماہ تک مرغیاں، چارہ اور مدد فراہم کی جائے گی۔

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، افغان دہشتگرد کی شناخت سامنے آ گئی

جس سے صارفین گھر پر تازہ انڈے جمع کرسکیں گے۔ چھ ماہ میں آپ کو چھ سو ڈالر جمع کروانے ہوں گے۔ بتایا گیا ہے کہ دو مرغیاں فی ہفتہ 1 درجن انڈے دینے کی اہلیت رکھتی ہوں گی۔شہریوں میں مرغیاں کرائے پر لینے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کے جب تک انڈوں کی قلت مزید زیادہ قیمتیں جاری رہیں گی۔ مرغیاں کرائے پر دینے کا کاروبار پھیلتا رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button